• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, اپریل 28, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

چودھری پرویزالٰہی سے حمزہ شہباز کی ملاقات

by sohail
جون 19, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی سے اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز شریف نے اسمبلی چیمبر میں ملاقات کی۔ اس موقع پر سابق سپیکر رانا محمد اقبال، سمیع اللہ خان، منشاءاللہ بٹ، اویس خان لغاری، ملک ندیم کامران اور سیکرٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی بھی موجود تھے۔ حمزہ شہباز شریف نے چودھری پرویزالٰہی کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ اسمبلی اجلاس کا پرامن ماحول میں منعقد ہونا جمہوری سیاسی روایات کو پروان چڑھانے میں اہم اقدام ہے۔

انہوں نے سپیکر چودھری پرویزالٰہی کو اسمبلی کی نئی بلڈنگ مکمل ہونے پر مبارکباد بھی پیش کی۔ چودھری پرویزالٰہی نے کہاکہ اللہ تعالیٰ نے مجھے پنجاب اسمبلی کو ختم نبوتﷺ کے حوالے سے آیات و احادیث سے آراستہ کرنے کا شرف عطا فرمایا ہے, جس پر میں اللہ تعالیٰ کا جتنا شکر ادا کروں کم ہے۔ انہوں نے تمام سیاسی جماعتوں، ارکان اسمبلی اور جید علماءکرام کا ایک بار پھر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب اسمبلی کی نئی عمارت حقیقی معنوں میں اسلامی روایات کی عکاس اور پاکستانی عوام کی امنگوں کی ترجمان ہے۔ ملاقات میں آئندہ اسمبلی اجلاس بھی احسن انداز میں چلانے کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔

Tags: Ch Pervez ElahiHamza Shahbaz
sohail

sohail

Next Post

پاکستان کے 1 صوبے کا وزیر اعلیٰ بیرون ملک فرارہونے والا ہے ، اس کے بعد وزیر اعلیٰ کون ہوگا ؟

صارفین تیاری کر لیں ، واٹس ایپ کا نیا فیچر متعارف کرانے کی تیاریاں

پاکستان کے سینئر رہنما دماغ کی شریان پھٹنے سے انتقال کر گئے

ملک میں فحاشی اور زیادتی کے واقعات پر وزیر اعظم عمران خان کا امریکی ٹی وی کو انٹرویو

پرویز خٹک نے شہباز شریف کو مناظرے کا چیلنج دیدیا ، وجہ بھی سامنے آگئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In