• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, ستمبر 22, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

آصف زرداری پی ٹی آئی پر بڑی ضرب لگانے میں کامیاب ، سابق وزیر اعلیٰ کو اپنی پارٹی میں شامل کرلیا

by sohail
جون 24, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)آصف زرداری پی ٹی آئی پر بڑی ضرب لگانے میں کامیاب ، سابق وزیر اعلیٰ کو اپنی پارٹی میں شامل کرلیا۔۔۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر اعلی پنجاب میاں منظور احمد وٹو نے سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کر کے دوبارہ پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق بلاول ہاؤس لاہور میں آصف زرداری اور منظور وٹو کے درمیان ہونے والی ملاقات میں سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف بھی موجود تھے ۔

میاں منظور وٹو نے آصف علی زرداری کی صحت بارے بھی دریافت کیا۔ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر بھی غور کیا گیا۔ واضح رہے کہ اس سے قبل جون 2018ء میں میاں منظور احمد وٹو اپنے خاندان سمیت پیپلز پارٹی چھوڑ کر تحریک انصاف میں شامل ہوئے تھے جس کے بعد 2018ء کے عام انتخابات میں ان کے بیٹے جہانگیر وٹو اور بیٹی روبینہ شاہین وٹو کو اوکاڑہ سے تحریک انصاف کا صوبائی ٹکٹ جاری کیا گیا تھا جبکہ منظور وٹو نے آزاد حیثیت سے قومی اسمبلی کے انتخابات میں حصہ لیا تھا ۔

sohail

sohail

Next Post

نواز شریف کی بیماری کا ڈرامہ فلاپ ،کہو تو نواز شریف کو کل بلالوں ! فیصل واوڈا کا مریم نواز کے بیان پر ٹوئٹ

سابق وزیر اعظم نواز شریف کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے بڑی خبر ،لیگی کارکنان افسردہ

لاہو ر واقعہ ! ائیر پورٹ سے غیر ملکی شخص زیر حراست، نامعلوم مقام پر منتقل

جرم ثابت !پیپلز پارٹی کے معروف رہنما کو سزائے موت سنا دی گئی

افغان طالبان کیخلاف فوجی ایکشن معاملے پر پاکستان کا دو ٹوک فیصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In