• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعرات, اپریل 23, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

نواز شریف کی بیماری کا ڈرامہ فلاپ ،کہو تو نواز شریف کو کل بلالوں ! فیصل واوڈا کا مریم نواز کے بیان پر ٹوئٹ

by sohail
جون 24, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف کی وطن واپسی کے حوالے سے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے بیان پر حکومتی ردعمل آگیا۔ وفاقی وزیر برائے آبی ذخائر سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ مریم نواز نے آج نواز شریف کی بیماری کا یہ کہہ کر بھانڈہ پھوڑ دیا کہ نواز شریف کو کل بلا لوں؟۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا یعنی کہ نواز شرہف کو کوئی بیماری نہیں؟ اور عدالتوں کے ساتھ فراڈ کیا گیا ، یہ توہین عدالت ہے۔ پی ٹی آئی رہنماء نے کہا کہ مسلم لیگ ن کیلئے سب ٹھیک ہونے کی شرط یہ ہے کہ جج اور فیصلے ان کی مرضی کے ہوں ، چوری معاف ہو اور وزیراعظم کی کرسی پہ بٹھا دیں پھرسب ٹھیک ہوجائے گا۔ خیال رہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف کی زندگی کی ضمانت دی جائے تو آج ہی واپس بلالوں گی ،

نواز شریف کے منصوبوں کو آج گروی رکھا جا رہا ہے ، انہوں نے یہ بات ایون فیلڈ ریفرنس کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی ، مریم نواز نے کہا کہ ایٹمی پروگرام کے لیے قوم نے بہت قربانیاں دی ہیں اور نواز شریف ایٹمی دھماکوں کی سزا آج تک بھگت رہے ہیں ، نواز شریف کے منصوبوں کو آج گروی رکھا جا رہا ہے ، آپ کا تیسرا بجٹ چوتھے وزیر خزانہ نے پیش کیا ، کنٹینر پر چڑھ کر کہتے تھے کہ سڑکیں بنانے سے ترقی نہیں ہوتی ، اب ان موٹرویز کو گروی رکھنے سے کون سی ترقی ہو گی ، دراصل عمران خان سلیکٹڈ وزیرا اعظم ہیں اور انہیں ووٹ چوری کر کے مسلط کیا گیا ، موجودہ حکومت کا پارلیمنٹ سے کوئی تعلق نہیں ہے ، وزیر اعظم عمران خان کی مسئلہ کشمیر اور ایٹمی پروگرام سے متعلق بات پر حیرت ہے۔

sohail

sohail

Next Post

سابق وزیر اعظم نواز شریف کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے بڑی خبر ،لیگی کارکنان افسردہ

لاہو ر واقعہ ! ائیر پورٹ سے غیر ملکی شخص زیر حراست، نامعلوم مقام پر منتقل

جرم ثابت !پیپلز پارٹی کے معروف رہنما کو سزائے موت سنا دی گئی

افغان طالبان کیخلاف فوجی ایکشن معاملے پر پاکستان کا دو ٹوک فیصلہ

پاکستان کے سابق نگران وزیر اعظم انتقال کر گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In