• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, ستمبر 22, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

جرم ثابت !پیپلز پارٹی کے معروف رہنما کو سزائے موت سنا دی گئی

by sohail
جون 25, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کامونکی(نیو زڈیسک) قتل کا جرم ثابت ہوگیا ،پیپلز پارٹی کے سابق امیدوار قومی اسمبلی میاں آصف آرائیں کو سزائے موت سنا دی گئی۔6 جولائی 2019 ء کو پاکستان پیپلزپارٹی کے سابق امیدوار قومی اسمبلی میاں آصف علی آرائیں نے رقم کے تنازع پر معروف پراپرٹی ڈیلر میاں تاجدین کو فائرنگ کرکے قتل کردیا تھا جس کا مقدمہ مقتول


کے بیٹے محمد علی کی درخواست پر درج ہوا۔جس پر پولیس نے میاں آصف علی آرائیں کو گرفتارکرکے جیل بھیج دیا۔گزشتہ روز ایڈیشنل سیشن جج ہما عنبرین نے کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے ملزم میاں آصف علی آرائیں کو سزائے موت اور پانچ لاکھ روپے جرمانے کا حکم سنا دیا ہے۔واضع رہے دو سال قبل میاں تاجدین موٹر سائیکل پر تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے نزدیک سے گذررہا تھا کہ میاں آصف آرائیں نے اندھا دھند فائرنگ کرکے میاں تاجدین کو قتل کردیا ۔جس کا کیس ایڈیشنل سیشن جج ہما عنبرین کی عدالت میں چل رہاتھا ۔

Tags: Miyan Asif AraenPPP
sohail

sohail

Next Post

افغان طالبان کیخلاف فوجی ایکشن معاملے پر پاکستان کا دو ٹوک فیصلہ

پاکستان کے سابق نگران وزیر اعظم انتقال کر گئے

ایف اے ٹی ایف کی جانب سے پاکستان کو مزید کیا ٹاسک دئیے گئے ہیں؟ جانیں

ٹک ٹاک سٹار نے بچی کو نیا موبائل فون تحفہ کیا اور ویڈیو ختم ہوتے چھین کر چلتا بنا

عدالت سے کنٹریکٹ ملازمین کیلئے اہم خبر آگئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In