• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, اپریل 17, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

عدالت سے کنٹریکٹ ملازمین کیلئے اہم خبر آگئی

by sohail
جون 26, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور(نیو زڈیسک)لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس محمد شان گل نے کنٹریکٹ ملازمین کی مستقلی سے متعلق اہم قانونی اصول طے کر دیا، تحریری فیصلے میں قرار دیا کہ ریگولرائزیشن آف سروس ایکٹ ازخود عمل میں آنیوالا قانون ہے، جب کہ کنٹریکٹ ملازم قانون کے تحت ریگولر ہونے کا حقدار ہو جائے تو اس حق کیلئے مزید کسی قانونی عمل کی ضرورت
نہیں۔لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس محمد شان گل نے محمد عمر خالد کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کر دیا،11 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلے کو عدالتی نظیر بھی قرار دیا گیا ہے، فیصلے کے مطابق درخواستگزار دلچسپ انداز میں بلاواسطہ وہ مقصد حاصل کرنا چاہتا ہے جو وہ براہ راست حاصل نہیں کر سکتا تھا۔درخواست گزار ریگولر کرنے کی آڑ میں چاہتا تھا کہ عدالت اسے نوکری پر بحال کرنے کا حکم دے، محکمے نے درخواستگزار کو نہ صرف 2 بار سنا بلکہ الزامات کے جواب دینے کے بھی مواقع فراہم کیے، درخواستگزار اپنے خلاف محکمانہ انکوائری میں الزامات کا دفاع کرنے میں ناکام رہا، فیصلہ میں مزید کہا گیا ہےکہ 2018ء میں سروس ریگولرائزیشن ایکٹ نافذ ہو چکا تھا اور درخواستگزار مستقلی کی درجہ بندی میں آتا ہے، 2018ء میں درخواستگزارقانون کے تحت ریگولر ہونے کا مستحق تھا مگر مجاز اتھارٹی نے اس کا کیس سکروٹنی کمیٹی کو نہیں بھیجا درخواستگزار محکمہ صحت میں اپریل 2019ء تک کنٹریکٹ ملازم تھا فیصلہ میں مزید کہا گیا ہے کہ درخواستگزارکی نوکری پر بحالی کی استدعا تو منظور نہیں کی جاسکتی، محکمہ صحت درخواستگزار کو ریگولر کرنے پر غور کرے، محکمہ صحت درخواستگزار کیخلاف محکمانہ انکوائری کے عنصر کے زیر اثر رہے بغیر ریگولر کرنے کے معاملے پر غور کرے، درخواستگزار کو مناسب طور پر سنا جائے اور ریگولر کرنے پر غور کیا جائے۔

sohail

sohail

Next Post

نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کے تحت قرض میں دشواری ، گورنر سٹیٹ بینک کا اہم بیان

پانی کا لیول خطرناک حد تک گر گیا ، جڑواں شہروں میں پینے کےپانی کی سپلائی معطل ہونے کا خطرہ

سینئر رہنما عثمان کاکڑ کی موت معمہ بن گئی ، حقائق جاننے کیلئے بلوچستان حکومت کا اہم اعلان

شاہد خاقان عباسی کا وفاقی وزیر پر 10 ملین ڈالرز رشوت کا الزام

معروف فوک گلوکار اللہ دتہ لونے والا انتقال کرگئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In