• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, اپریل 17, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کے تحت قرض میں دشواری ، گورنر سٹیٹ بینک کا اہم بیان

by sohail
جون 26, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(ویب ڈیسک )گورنر سٹیٹ بینک آف پاکستان رضا باقر نے کہا ہے کہ ہوم فنانس سے متعلق کوئی بھی بینک شہریوں کی شکایت نہیں سنتا تو ہماری ہیلپ لائن پر رابطہ کریں۔انکا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کا ویژن ہے کہ آسان شرائط پرلوگوں کو گھر فراہم کیے جائیں۔اس حوالے سے تمام بینکوں کو احکامات جاری کیے جاچکے ہیں۔سٹیٹ بینک نے ہوم فنانس کے حوالے سے ملک میں موجود اپنے دفاتر میں ہیلپ ڈیسک قائم کیا ہے۔ اگر کوئی بینکشہریوں کی شکایت نہیں سنتا تو اسٹیٹ بینک کی ہیلپ ڈیسک سے رابطہ کیا جائے،یہ عوام کی سہولیات کے لیے ہی بنائے ہیں۔فوری طور پر شہریوں کی شکایات کا ازالہ کیا جائے گا۔

sohail

sohail

Next Post

پانی کا لیول خطرناک حد تک گر گیا ، جڑواں شہروں میں پینے کےپانی کی سپلائی معطل ہونے کا خطرہ

سینئر رہنما عثمان کاکڑ کی موت معمہ بن گئی ، حقائق جاننے کیلئے بلوچستان حکومت کا اہم اعلان

شاہد خاقان عباسی کا وفاقی وزیر پر 10 ملین ڈالرز رشوت کا الزام

معروف فوک گلوکار اللہ دتہ لونے والا انتقال کرگئے

اگر ہم اڈے دینے کیلئے تیار ہو جائیں تو آج ہی امریکی صدر جو بائیڈن کا فون آ جائے گا، معید یوسف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In