• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, مئی 13, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

معروف فوک گلوکار اللہ دتہ لونے والا انتقال کرگئے

by sohail
جون 29, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

چنیوٹ (مانیٹرنگ ڈیسک ) معروف فوک گلوکار اللہ دتہ لونے والا انتقال کرگئے۔ نجی ٹی وی پبلک نیوز نے اللہ دتہ لونے والا کے خاندانی ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ ان کا انتقال اپنے آبائی شہر چنیوٹ میں ہوا ہے۔ ان کے صاحبزادے نے والد کے انتقال کی تصدیق کی ہے خیال رہے کہ اللہ دتہ لونے والا پنجاب کی فوک گلوکاری کی سب سے بڑی آوازوں میں سے ایک تھے، انہوں نے دہائیوں تک سرائیکی اور پنجابی خطے کے مکینوں کے دلوں پر راج کیا۔ ان کے ایک صاحبزادے ندیم عباس لونے والا بھی گلوکار ہیں اور اپنی منفرد شناخت قائم کرچکے ہیں۔ اللہ دتہ لونے والا کے گانے "چنگا دلبر پیار کتوئی، دو دو تھاں تے پیار وی چنگے ہوندے نئیں، ڈھولے تے ساڈی یاریاں، پیار نال پیار دا جواب ہونا چاہی دا، کوئی دسو ہا سجن دا ہال” ایسے ہیں جو سننے والوں پر سحر طاری کردیتے ہیں۔

Tags: اللہ دتہ لونے والا
sohail

sohail

Next Post

اگر ہم اڈے دینے کیلئے تیار ہو جائیں تو آج ہی امریکی صدر جو بائیڈن کا فون آ جائے گا، معید یوسف

بیرون ملک جانے کیلئے سستی ترین سفری سہولت متعارف کروانے کی تیاریاں، فیری سروس سے حج کا سفر بھی ممکن ہو گا

اس سے مضحکہ خیز بات کیا ہوگی کہ زلفی بخاری نے فوج کے نمائمدے کی حیثیت سے اسرائیل کا دورہ کیا،فواد چوہدری نے کیا بیان دیدیا ؟

نیپرا نے بجلی کی قیت میں فی یونٹ کمی کی منظوری دیدی

شوکت ترین کو بدترین شرمندگی کا سامنا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In