• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, ستمبر 22, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

نیپرا نے بجلی کی قیت میں فی یونٹ کمی کی منظوری دیدی

by sohail
جون 29, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) نیپر ا کی جانب سے بجلی کی قیمت میں 28پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی گئی۔فیصلے کااطلاق لائف لائن ا ورکے الیکٹرک صارفین پرنہیں ہوگا۔ نجی ٹی وی کے مطابق نیپرا کی جانب سے کئے جانے والے فیصلے کے بعد صارفین کوآئندہ ماہ کے بلوں میں 3 ارب 60 کروڑکاریلیف ملے گا، حکام کا کہنا ہے کہ نیپراتفصیلی فیصلہ بعدمیں جاری کرے گا۔ دوسری جانب نیپر ا چیئرمین کی جانب سے بجلی کے ترسیلی نظام میں خرابیوں پر این ٹی ڈی سی پر برہمی کااظہار کیا گیا ہے، چیئرمین نیپر اکا کہنا تھا کہ پاور پلانٹس لگاتے وقت بجلی کی ترسیل پر توجہ کیوں نہیں دی گئی؟ کیااین ٹی ڈی سی اس وقت سویا ہو اتھا۔

Tags: BijliElectricity
sohail

sohail

Next Post

شوکت ترین کو بدترین شرمندگی کا سامنا

وزیراعظم آئی ایس آئی کو شاہ محمود کے فون ٹیپ کرنے کا بولیں

خون سفید ہو گیا ، بیٹوں نے اپنے پولیس اہلکار والد کی جان لے لی

وزیراعظم قومی سلامتی کمیٹی کے اہم اجلاس شرکت نہیں کرینگے

پاکستان ٹیلی وژن انڈسٹری کے سینئر اداکار انور اقبال انتقال کر گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In