• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, ستمبر 22, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

خون سفید ہو گیا ، بیٹوں نے اپنے پولیس اہلکار والد کی جان لے لی

by sohail
جولائی 1, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) کاہنہ کے علاقہ میں اپنے باپ پولیس اہلکار کو قتل کرنے والے بیٹوں کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 45سالہ کانسٹیبل عبدالقیوم کو چند روز قبل گھر کے اندر ہی تشدد کرکےقتل کردیا گیا تھا۔واقعہ کا مقدمہ مقتول کے بھائی کے بیان پر درج کیا گیا ،جس میں دونوں بیٹوں حمزہ اور اسد کے نام بطور گواہ درج تھے۔مقدمہ مدعی کے مطابق مقتول عبدالقیوم کی پہلی بیوی انتقال کرگئی تھی جس کے بعد اس سے دوسری شادی کی اور اس کے نئے سسرالی رشتے دار اس کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دیتے تھے،مقدمہ مدعی نے مقتول کی بیوی اور دیگر سسرالی رشتے داروں کو ملزم نامزد کیا۔

پولیس کے مطابق ملزمان قتل کی واردات کے بعد اپنے والد کے قاتلوں کی گرفتاری کیلئے پولیس پر دباؤ ڈالتے رہے۔تاہم شک گزرنے پر جب بیٹوں کو شامل تفتیش کیا گیا تو انہوں نے اپنے جرم کا اعتراف کرلیا۔ملزمان حمزہ اور اسد نے اعتراف کیا کہ انہوں نے گھریلو ناچاکی پر اپنے والد کے سر میں ڈنڈے مار کر قتل کر دیا تھا۔ دونوں ملزمان اس کی پہلی بیوی کے بطن سے ہیں۔کانسٹیبل عبدالقیوم جوڈیشل ونگ پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ میں تعینات تھا۔انچارج انویسٹی گیشن کاہنہ عبدالحبیب نے اپنی ٹیم کے ہمراہ ملزمان بیٹوں کو گرفتار کیا۔

Tags: Pakistani PolicepOLICEPunjab Police
sohail

sohail

Next Post

وزیراعظم قومی سلامتی کمیٹی کے اہم اجلاس شرکت نہیں کرینگے

پاکستان ٹیلی وژن انڈسٹری کے سینئر اداکار انور اقبال انتقال کر گئے

قومی اسمبلی ہال میں قومی سلامتی کااہم ترین ان کیمرہ اجلاس جاری

سابق وزیر اعلیٰ تحریک انصاف میں شامل ہو گئے

کسی بھی دبائو کے تحت چین ساتھ تعلقات کی نوعیت تبدیل نہیں کی جائے گی ، وزیر اعظم عمران خان کا اہم بیان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In