• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اپریل 18, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

قومی اسمبلی ہال میں قومی سلامتی کااہم ترین ان کیمرہ اجلاس جاری

by sohail
جولائی 1, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی سلامتی کمیٹی کا ان کیمرہ اجلاس سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے زیر صدارت جاری ہے، اجلاس میں پارلیمان کو افغانستان، مقبوضہ کشمیر سمیت خطے کی مجموعی صورتحال پر بریفنگ دی جا رہی ہے۔پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کا ان کیمرہ اجلاس قومی اسمبلی ہال میں ہو رہا ہے۔ بڑے اجلاس کے باعث پارلیمنٹ ہاؤس میں سارے دفاتر کو بند کر دیا گیا ہے۔ پارلیمان کے ایریا میں کسی غیر متعلقہ شخص کو آنے کی اجازت نہیں ہے۔

قومی اسمبلی ہال میں بریفنگ کے لئے بڑی سکرینز نصب کر دی گئی ہیں۔ قومی اسمبلی ہال کی تمام گیلریز کو بھی بند کر دیا گیا ہے۔ قومی اسمبلی حال کو کمیٹی روم میں تبدیل کر دیا گیا۔ داخلہ، دفاع، خارجہ امور پر بریفنگ دی جائیگی۔ وفاقی وزرا کے علاوہ اعلی عسکری حکام بھی حالیہ صورتحال پر بریفنگ دیں گے۔آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، شہباز شریف، احسن اقبال، بلاول بھٹو، یوسف رضا گیلانی، شیری رحمان، رضا ربانی، اسعد محمود، امیر حیدر ہوتی،

شیخ رشید، پرویز خٹک، بابر اعوان، معید یوسف اجلاس میں شریک ہیں۔ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی بھی اجلاس میں موجود ہیں۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ وزیراعظم پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کے اجلاس میں شریک نہیں ہوں گے، بطور وزیرخارجہ اور پارٹی کے وائس چیئرمین کے وزیراعظم کی نمائندگی کروں گا، اپوزیشن کو قومی سلامتی کی صورتحال سے آگاہ کیا جائے گا اور اعتماد میں لیا جائے گا، قومی سلامتی کے امور پر قومی اتفاق رائے ہونا چاہئے۔

Tags: bilawal bhuttoNational AssemblyPakistanQamar Javed BajwaRaza Rabbanishah mehmood qureshiShahbaz SharifYusaf Raza Gilani
sohail

sohail

Next Post

سابق وزیر اعلیٰ تحریک انصاف میں شامل ہو گئے

کسی بھی دبائو کے تحت چین ساتھ تعلقات کی نوعیت تبدیل نہیں کی جائے گی ، وزیر اعظم عمران خان کا اہم بیان

پاکستانی معروف ڈرامہ نگار اسما نبیل کینسر کے باعث خالق حقیقی سے جا ملیں

آصف علی زرداری ہسپتال منتقل ، بلاول اسلام آباد اور بختاور دبئی سے کراچی پہنچ گئے

زلفی بخاری اور ریحام خان بیچ عدالتی جنگ ، پہلے مرحلے کا نتیجہ سامنے آگیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In