• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, ستمبر 22, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

آصف علی زرداری ہسپتال منتقل ، بلاول اسلام آباد اور بختاور دبئی سے کراچی پہنچ گئے

by sohail
جولائی 2, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (نیو زڈیسک) سابق صدر آصف زرداری کو طبیعت ناساز ہونے پر اسپتال منتقل کردیا گیاہے ، والدکی علالت کے پیش نظربلاول بھٹو اسلام آباد سے اور بختاور دبئی سے کراچی پہنچ گئے۔تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری کی طبیعت ناساز ہوگئی، جس کے بعد ڈاکٹرز کی ہدایت پر انھیں اسپتال میں داخل کرادیا گیا ہے ، والد کی


علالت کے پیش نظربلاول بھٹو اسلام آباد سے اور بختاور دبئی سے کراچی پہنچ گئیں ہیں۔یاد رہے رواں سال جنوری میں بھی سابق صدر آصف علی زرداری کو طبیعت خراب ہونے پر نجی اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا ، آصف زرداری کو تیزبخار تھاجبکہ ان کا شوگر لیول انتہائی کم ہوگیا تھا۔خیال رہے سابق صدر آصف علی زرداری کو دل، کمر درد اورشوگرکا مرض لاحق ہے۔واضح رہے 4 روز قبل آصف زرداری نے بجٹ اجلاس میں شرکت کی تھی ، جہاں انہوں نے صحافیوں سے غیر رسمی بات چیت کرتے ہوئے کہا تھا کہ مانگے تانگے پر چلنے والی حکومت کہیں ہے نہیں، اگر حکومت کہیں ہو تو وہ گرے گی۔سابق صدر نے افغانستان کی صورتحال کو خطرناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ افغان صورتحال کے اثرات پاکستان پر آسکتے ہیں، افغانستان معاملے پر نظر رکھنےکیساتھ سوچ و بچار بھی کرنا ہے

Tags: Asif Ali ZardariPakistan
sohail

sohail

Next Post

زلفی بخاری اور ریحام خان بیچ عدالتی جنگ ، پہلے مرحلے کا نتیجہ سامنے آگیا

اب بچوں کی صحیح پرورش نہ کرنے اور مزدوری کروانے پر والدین کو قید اور جرمانے کی سزا ہوگی

پی پی رہنما مسعود الرحمان عباسی توہین عدالت کیس میں طلب

مہنگائی کے ستائے عوام کو ایک اور جھٹکا

پیپلزپارٹی کی اہم شخصیات بیرون ملک روانہ ہونے کیلئے تیار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In