• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, اپریل 24, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

پی پی رہنما مسعود الرحمان عباسی توہین عدالت کیس میں طلب

by sohail
جولائی 2, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک) سپریم کورٹ نے توہین عدالت کیس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما مسعود الرحمان عباسی پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے جسٹس عمرعطابندیال کی سربراہی میں چار رکنی لارجر بینچ نے پیپلز پارٹی کے رہنما مسعود الرحمان عباسی کے خلاف عدلیہ کی توہین سے متعلق کیس کی سماعت کی۔دوران سماعت مسعود الرحمان عباسی نے کہا کہ والدہ کی وفات اور گھریلو جھگڑوں سے پریشان ہوں جس پر جسٹس مظاہر


نقوی نے ریمارکس دیئے کہ جو گفتگو آپ نے کی وہ کس کو متاثر کرنے کیلئے تھی؟ ایف آئی اے کھوج لگائے کس کے کہنے پر تقریر کی گئی۔ سوچے سمجھے منصوبے کے بغیر ایسی تقریر ممکن نہیں۔جسٹس عمر عطا بندیال نے استفسار کیا کہ کیا آپ سے پہلے بھی کسی نے ایسی تقریر کی تھی؟ جسٹس اعجاز الاحسن نے کہا کہ آپ کہہ رہے تھے کہ عدالت بلائے تو اوقات یاد دلاؤں گا، عدالت نے بلا لیا ہے اب ہمیں اوقات دکھائیں۔جس پر مسعود عباسی نے کہا کہ غریب آدمی ہوں عدالت سے معذرت کرتا ہوں، جسٹس اعجاز الاحسن نے استفسار کیا کہ آپ نے کس بنیاد پر چیف جسٹس کو سیکٹر انچارج کہا؟ چیف جسٹس پر حرام کی کمائی کا الزام کیسے عائد کیا؟۔مسعود عباسی نے کہا کہ پاؤں پکڑ کر معافی مانگتا ہوں، دو بیویاں اور سات بچے ہیں، اکیلا کمانے والا ہوں، سپریم کورٹ نے آئندہ سماعت پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے سماعت غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کردی۔واضح رہے کہ مسعودالرحمان عباسی حلقہ پی ایس 114 کےجنرل سیکرٹری ہیں۔

Tags: Supreme Court of Pakistan
sohail

sohail

Next Post

مہنگائی کے ستائے عوام کو ایک اور جھٹکا

پیپلزپارٹی کی اہم شخصیات بیرون ملک روانہ ہونے کیلئے تیار

کینیڈا سے ایک اور افسوسناک خبر ، پاکستانی نژاد خاندان کے 7افراد جاں بحق

جوہر ٹاؤن دھماکہ کرانے والے شخص کا تعلق ’’ را‘‘ سے نکلا

پاکستان میں کورونا کی تازہ ترین صورتحال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In