• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اکتوبر 18, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

پاکستان میں کورونا کی تازہ ترین صورتحال

by sohail
جولائی 5, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )مہلک وبا ءکورونا وائرس کے ملک بھر میں حملے جاری وساری،گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 19افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے جبکہ ایک ہزار 347 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔حکومتی اعداد وشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں مثبت کیسز کی شرح 2.97 فیصد رہی۔کورونا سے پاکستان میں اموات کی مجموعی تعداد 22 ہزار427اورمثبت کیسز کی تعداد 9 لاکھ 63 ہزار660 ہوگئی ہے۔ایکٹو کیسز کی تعداد 33 ہزار999ہے اور 9 لاکھ 7 ہزار934 افراد کورونا سے صحت یاب ہوچکے ہیں۔کورونا کے سبب سب سے زیادہ اموات پنجاب میں ہوئی ہیں جہاں 10 ہزار 776 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں

جبکہ سندھ میں 5 ہزار520، خیبرپختونخوا 4 ہزار340، اسلام آباد 780، گلگت بلتستان 111، بلوچستان میں 312 اور آزاد کشمیر میں 588 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔اسلام آباد میں کورونا کیسز کی تعداد 82 ہزار969، خیبرپختونخوا ایک لاکھ 38 ہزار533، پنجاب 3 لاکھ 46 ہزار 852، سندھ 3 لاکھ 40 ہزار902، بلوچستان 27 ہزار419، آزاد کشمیر 20 ہزار 558 اور گلگت بلتستان میں 6 ہزار 427 افراد کورونا سے متاثر ہوچکے ہیں۔دوسری جانب پاکستان میں کورونا کی ویکسینیشن جاری ہے اور 19 سال سے زیادہ عمر والے افراد کو ویکسین لگائی جا رہی ہے۔ملک بھر میں ایڈلٹ ویکسینیشن مراکز قائم کیے جا چکے ہیں اور ویکسینیشن کا تمام تر عمل ڈیجیٹل میکنزم سے کنٹرول کیا جارہا ہے۔ویکسینیشن کے لیے پنجاب میں 189 اور سندھ میں 14 مراکز قائم کیے گئے ہیں جبکہ خیبر پختونخوا میں 280، بلوچستان میں 44 اور اسلام آباد میں 14 ویکسینیشن سینٹر قائم کیے جا چکے ہیں۔ آزاد کشمیر میں 25 اور گلگت بلتستان میں بھی 16 مراکز کے ذریعے ویکسینیشن کی جا رہی ہے۔

Tags: CoronavirusCoronavirus in ChinaCoronavirus in IndiaCoronavirus in New YorkCoronavirus in PakistanCoronavirus in USA
sohail

sohail

Next Post

لیگی رہنما عابد شیر علی کی اہلیہ انتقال کر گئیں

پاکستان میں آج کہاں کہاں بارشیں ہونگی اور کہاں سورج آگ برسائے گا

محکمہ پولیس ! 13ہزار نئی بھرتیوں کا اعلان ، ریسکیو ہیلی کیب کیلئے بھی فنڈز جاری

برطانیہ کی جانب سے پاکستان کو ریڈ لسٹ میں ڈالنے کا معاملہ ، وجہ بھی سامنے آگئی

پنجاب کے وزرا، مشیروں اور پارلیمانی سیکریٹریز کی تنخواہوں اور الاؤنسز میں بھاری بھرکم اضافہ ، تفصیلات جانیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In