• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعرات, اپریل 23, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

محکمہ پولیس ! 13ہزار نئی بھرتیوں کا اعلان ، ریسکیو ہیلی کیب کیلئے بھی فنڈز جاری

by sohail
جولائی 5, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور(ویب ڈیسک )وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے پولیس میں 13 ہزار نئی بھرتیاں کرنے کا اعلان کیا ہے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق ایک بیان میں عثمان بزدار نے کہا کہ پنجاب حکومت نے عوام دوست بجٹ پیش کیا ہے جس میں جنوبی پنجاب کے لیے 189 ارب روپے مختصکیے گئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہمارے تیسرے سال میں لاہورکو 86 ارب کے ترقیاتی منصوبے دے رہے ہیں،

ٹھوکر نیاز بیگ پر بس ٹرمینل اور لاہور میں ایک ہزاربیڈکا اسٹیٹ آف دیآرٹ جنرل اسپتال بنایا جائے گا جب کہ 31 دسمبر تک ہیلتھ کارڈز صوبے بھر میں تقسیم کیےجائیں گے۔عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ پولیس میں 13 ہزار نئی بھرتیاں کی جائیں گی جب کہ صوبے میں ریسکیو ہیلی کیب چلائی جائے گئی جس کیلئے فنڈز جاری کردیے ہیں۔

Tags: CM PunjabLahorePakistanpOLICEPunjab PoliceUsman Bzudar
sohail

sohail

Next Post

برطانیہ کی جانب سے پاکستان کو ریڈ لسٹ میں ڈالنے کا معاملہ ، وجہ بھی سامنے آگئی

پنجاب کے وزرا، مشیروں اور پارلیمانی سیکریٹریز کی تنخواہوں اور الاؤنسز میں بھاری بھرکم اضافہ ، تفصیلات جانیں

پاکستان میں عید الاضحی کی ممکنہ تاریخ سامنے آگئی

اسٹیبلشمنٹ نے واضح کہا پالیسی لائن ہماری نہیں عمران خان کی ہے،فیصل واوڈا

سپریم کورٹ نے پنجاب کے بلدیاتی اداروں کو ختم کرنے کا ایکٹ کالعدم قرار دےدیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In