• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اکتوبر 19, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

سپریم کورٹ نے پنجاب کے بلدیاتی اداروں کو ختم کرنے کا ایکٹ کالعدم قرار دےدیا

by sohail
جولائی 6, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد ( مایٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ نے پنجاب کے بلدیاتی اداروں کو ختم کرنے کا ایکٹ کالعدم قرار دےدیا ۔ پیر کو بلدیاتی اداروں کی بحالی کا 18صفحات پر مشتمل فیصلہ چیف جسٹس گلزار احمد نے تحریر کیا ہے۔تحریری فیصلے میں بلدیاتی اداروں کو ختم کرنے سے متعلق پنجاب حکومت کا لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2019ء کالعدم قرار دیا گیا ہے۔ فیصلے میں واضح طور پر کہا گیا کہ پنجاب کے بلدیاتی اداروں کو فوری طور پر بحال کرتے ہوئے انہیں مدت پوری کرنے دی جائے۔

تحریری فیصلے میں کہا گیا کہ عوام کو ان کے منتخب نمائندوں سے دور نہیں رکھا جاسکتا ہے، صرف صوبائی حکومت کی خواہش پر بلدیاتی ادارے تحلیل نہیں ہوسکتے۔تحریری فیصلے کے مطابق آرٹیکل 140 کے تحت قانون بنایا جاسکتا ہے لیکن اداروں کو ختم نہیں کیا جاسکتا۔سپریم کورٹ کے فیصلے میں کہا گیا کہ پنجاب لوکل گورنمنٹ کا سیکشن 3 آئین کے آرٹیکل 140 اے کی خلاف ورزی اور غیر آئینی ہے۔یاد رہے کہ سپریم کورٹ نے 25 مارچ کو بلدیاتی اداروں کے کیس کا مختصر فیصلہ سنایا تھا اور اب تفصیلی فیصلہ جاری کردیا گیا ۔

Tags: Supreme Court of Pakistan
sohail

sohail

Next Post

والدین کا بچوں کی پرائیویسی میں حائل ہونا جرم قرار ، مرکزی علماء کونسل پاکستان نے گھریلو تشدد بل کی مخالفت کر دی، تفصیلات جانیں

عمران حکومت اسرائیل کو تسلیم کرنے کی تیاری پکڑرہی ہے؟ مریم نوازنے کیا بیان دیدیا

اماراتی حکومت کی جانب سے گولڈن ویزے دینے کا اعلان

پاکستان کے خلاف سیریز سے قبل انگلینڈ کو دھچکا ، 3کھلاڑی کورونامیں مبتلا

ڈالرکے مقابلے میں روپے کی قدر میں پھر کمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In