• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اپریل 18, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

عمران حکومت اسرائیل کو تسلیم کرنے کی تیاری پکڑرہی ہے؟ مریم نوازنے کیا بیان دیدیا

by sohail
جولائی 6, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )’’عمران حکومت اسرائیل کو تسلیم کرنے کی تیاری پکڑرہی ہے ‘‘۔یہ انکشاف (ن)لیگ کی نائب صدر مریم نواز نے صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے کیا ۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی کے موقع پر ایک صحافی کے سوال پر مریم نواز نے کہاکہ وزیرِ اعظم عمران خان اسرائیل کی تعریفیں کر رہے تھے، کہیں ایسا تو نہیں کہ اسرائیل کو تسلیم کرنے کی تیاری کر لی گئی ہے؟مریم نواز نے جواب میں کہا کہ مجھے ایسا ہی لگ رہا ہے، اگر ایسا نہیں ہے، تو بہت ساری نیوز ایجنسیاں اور لوگ رپورٹ کر رہے ہیں، مگر کوئی تردید نہیں آ رہی، اگر ایسا ہے تو قوم کو بتائیں تاکہ قوم اپنا فیصلہ لے،

اگر آپ نے دوستی کرنی ہے تو یہ آپ نہیں کر سکتے، یہ آپ کا ذاتی فیصلہ نہیں، 22 کروڑ عوام کا فیصلہ ہے، ان کو اعتماد میں لیں اور سچ بتائیں۔ایک اور صحافی کو جواب دیتے ہوئے ان کہنا ہے کہ آپ لوگ ہر بات میں ڈیل نکال کر لے آتے ہیں، کیوں ڈیل ہو گی اور کس کے ساتھ ہو گی؟ اتنی قربانیاں دینے کے بعد ہم کیا ہم پاگل ہیں کہ ان کے ساتھ ڈیل کر لیں گے جن کے خلاف جدوجہد ہے، ان سے ڈیل کیسے کر سکتے ہیں؟

Tags: Imran KhanIsraelMaryam Nawaznawaz sharifUAE scraps Israel economic bycott
sohail

sohail

Next Post

اماراتی حکومت کی جانب سے گولڈن ویزے دینے کا اعلان

پاکستان کے خلاف سیریز سے قبل انگلینڈ کو دھچکا ، 3کھلاڑی کورونامیں مبتلا

ڈالرکے مقابلے میں روپے کی قدر میں پھر کمی

سینیٹ الیکشن ویڈیو سکینڈل میں ملوث ارکان اسمبلی فہیم خان اورجمیل احمد کے حوالے سے اہم خبر

جج کی پرانی ویڈیو دکھا کر انہیں بلیک میل کرنے والوں کیخلاف تحقیقات کی جائیں ، مریم نواز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In