• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اکتوبر 19, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اماراتی حکومت کی جانب سے گولڈن ویزے دینے کا اعلان

by sohail
جولائی 6, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات نے ہائی سکول ڈپلومہ میں95 فیصد نمبرز حاصل کرنے والے طلبا اور ان کے خاندانوں کو گولڈن ویزے جاری کرنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ امارات کی حکومت سرمایہ کاروں اور اعلیٰ تعلیمی استعداد کے حامل ذہین لوگوں کو گولڈن ویزا آفر کر رہی ہے جس کے تحت دس سال تک وہاں قیام کیا جا سکتا ہے۔ اماراتی حکومت کی جانب سے اب سرکاری اور نجی سکولوں کے امتیازی نمبروں کے ساتھ فارغ التحصیل طلبا کو بھی گولڈن ویزے جاری کئے جائیں گے۔ درخواست گزاروں کے ہائی سکول ڈپلومہ میں کم از کم 95 فیصد نمبر ہونے چاہئیں،

اندرون اور بیرون ملک جامعات کے فارغ التحصیل طلبا بھی اس کے لئے درخواست دے سکتے ہیں۔سائنس کے کسی بھی مضمون میں ان کے مجموعی اوسط نمبر یا جی پی اے 3.75 یا اس کے مساوی ہونا چاہیے، جو طلبا اس معیار پر پورا اترتے ہیں، وہ اپنے خاندان کے لیے بھی گولڈن ویزا حاصل کرسکیں گے۔یو اے ای کی سرکاری خبررساں ایجنسی کے مطابق طلبا گولڈن ویزے کے حصول کے لئے امارات کی فاو¿نڈیشن برائے سکول ایجوکیشن کے ذریعے درخواست دے سکتے ہیں۔صرف ان ہی سکولوں کے انٹرمیڈیٹ جماعت کے طلبا اس ویزے کے لیے درخواستیں دے سکیں گے جہاں یواے ای کی وزارتِ تعلیم کا منظورشدہ نصاب پڑھایا جاتا ہے، نیز ان طلبا کی حتمی امتحان میں کامیابی کی شرح 91 فی صد سے زیادہ ہونی چاہیے۔

Tags: GoldenGolden VisaPakistanPasportPasport LIstUAEUAE scraps Israel economic bycottUAE with Pakistan
sohail

sohail

Next Post

پاکستان کے خلاف سیریز سے قبل انگلینڈ کو دھچکا ، 3کھلاڑی کورونامیں مبتلا

ڈالرکے مقابلے میں روپے کی قدر میں پھر کمی

سینیٹ الیکشن ویڈیو سکینڈل میں ملوث ارکان اسمبلی فہیم خان اورجمیل احمد کے حوالے سے اہم خبر

جج کی پرانی ویڈیو دکھا کر انہیں بلیک میل کرنے والوں کیخلاف تحقیقات کی جائیں ، مریم نواز

اسلام آباد ہائیکورٹ : مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کیخلاف اپیلوں پر دلائل کیلئےتاریخ مقرر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In