• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, اپریل 20, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

پاکستان کے خلاف سیریز سے قبل انگلینڈ کو دھچکا ، 3کھلاڑی کورونامیں مبتلا

by sohail
جولائی 6, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے خلاف سیریز سے قبل ہی انگلش کرکٹ ٹیم کو شدید دھچکا لگ گیا ہے اور انگلینڈ کے 3کھلاڑیوں اور مینیجمنٹ کے 4افراد کا کرونا ٹیسٹ مثبت نکل آیا ہے۔ تمام افراد کو فوری طور پر آئسو لیٹ کر دیا ہے اوران کی جگہ متبادل کھلاڑیوں کو سیریز کےلئے بلوا لیا گیا ہے۔ای سی بی کے مطابق پاکستان انگلینڈ سیریز شیڈول کے مطابق ہوگی جس کے لیے بین اسٹوکس کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے اور وہ ٹیم کی قیادت کریں گے جب کہ نئے اسکواڈ کا اعلان بھی جلد کیا جائے گا۔واضح رہے کہ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کرکٹ سیریز کا آغاز 8 جولائی سے ہورہا ہے جس میں دونوں ٹیمیں تین ون ڈے اور تین ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلیں گی۔

Tags: Ben StokescricketEnglandEngland Cricket TeamLIve Score CricketPakistan Vs England
sohail

sohail

Next Post

ڈالرکے مقابلے میں روپے کی قدر میں پھر کمی

سینیٹ الیکشن ویڈیو سکینڈل میں ملوث ارکان اسمبلی فہیم خان اورجمیل احمد کے حوالے سے اہم خبر

جج کی پرانی ویڈیو دکھا کر انہیں بلیک میل کرنے والوں کیخلاف تحقیقات کی جائیں ، مریم نواز

اسلام آباد ہائیکورٹ : مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کیخلاف اپیلوں پر دلائل کیلئےتاریخ مقرر

لیجنڈ اداکار دلیپ کمار 98برس کی عمر میں انتقال کر گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In