• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اکتوبر 19, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اسٹیبلشمنٹ نے واضح کہا پالیسی لائن ہماری نہیں عمران خان کی ہے،فیصل واوڈا

by sohail
جولائی 5, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ شہبازشریف نےپالیسی لائن کاکریڈٹ ‏اسٹیبلشمنٹ کو دینے کی کوشش کی لیکن اسٹیبلشمنٹ نے واضح کہا پالیسی لائن ہماری نہیں ‏عمران خان کی ہے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا کہ مفاہمت ‏کیلئے کیا پتہ شہبازشریف کے ہم سے رابطے ہوئے ہوں شہبازشریف نےمفاہمت کی سیاست کیلئے ‏حکومت کو پیشکش کی ہے۔فیصل واوڈا نے کہا کہ یہ ہی بتادیں شہبازشریف کواسمبلی میں مائیک اسپیکرنےکیوں دیا، کیا آرمی ‏چیف کو یہ نہیں کہاگیاکہ آپ کی پالیسی متاثرکن ہے آرمی چیف نےجواب میں کہا

پالیسی ہماری ‏نہیں عمران خان کی ہے۔فیصل واوڈا کو جواب دیتے ہوئے مسلم لیگ ن کے راناثناءاللہ نے کہا کہ کمرےمیں جوباتیں ہوئیں ‏وہ مفاہمت یا خوشامد کی نہیں تھیں قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں موجودہ صورتحال پربات ‏ہوئی۔راناثنااللہ نے کہا کہ شہبازشریف سمیت سب نےموجودہ حالات پربات کی تھی قومی سلامتی کمیٹی ‏اجلاس میں بڑی جامع بریفنگ دی گئی لگتاہےفیصل واوڈا کو کسی نےغلط معلومات دی ہیں ہمیں ‏تو یہ بتایا گیا کہ اسٹیبلشمنٹ موجودہ حکومت سےعاجزآچکی ہے مفاہمت کامطلب یہ نہیں کہ ہم ‏کسی چیز پر سمجھوتہ کریں گے۔

Tags: Faisal WawdaImran KhanQamar Javed Bajwa
sohail

sohail

Next Post

سپریم کورٹ نے پنجاب کے بلدیاتی اداروں کو ختم کرنے کا ایکٹ کالعدم قرار دےدیا

والدین کا بچوں کی پرائیویسی میں حائل ہونا جرم قرار ، مرکزی علماء کونسل پاکستان نے گھریلو تشدد بل کی مخالفت کر دی، تفصیلات جانیں

عمران حکومت اسرائیل کو تسلیم کرنے کی تیاری پکڑرہی ہے؟ مریم نوازنے کیا بیان دیدیا

اماراتی حکومت کی جانب سے گولڈن ویزے دینے کا اعلان

پاکستان کے خلاف سیریز سے قبل انگلینڈ کو دھچکا ، 3کھلاڑی کورونامیں مبتلا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In