• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اکتوبر 19, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

پاکستان میں آج کہاں کہاں بارشیں ہونگی اور کہاں سورج آگ برسائے گا

by sohail
جولائی 5, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نیو زڈیسک)آج پیر کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں دن کے اوقات میں موسم گرم اور خشک رہےگا۔تاہم بالائی/وسطی پنجاب ، خیبرپختونخوا، کشمیر ،گلگت بلتستان اور شمال مشرقی بلوچستان میں آندھی اور گرج چمک کےساتھ مزید بارش کا امکان۔ ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہےگا۔تاہم بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر اورگلگت بلتستان میں آندھی اور گرج چمک کےساتھ چند مقامات پر مزید بارش کا امکان۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم خیبرپختونخوا،کشمیر، پنجاب، بلوچستان، گلگت بلتستان
اور کراچی میں تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی ۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔سب سے زیادہ بارش(ملی میٹر): خیبر پختونخوا:مالم جبہ49، بالاکوٹ 29، پشاور 08،کاکول، چراٹ 06، لوئر دیر05، سیدو شریف 02، تخت بائی 01،کشمیر: گڑھی دوپٹہ 17، مظفرآباد(ایئر پورٹ14، سٹی 08)، راوالاکوٹ 09، کوٹلی 07، پنجاب: راولپنڈی (چکلالہ 19، شمس آباد 04)، اسلام آباد(یئر پورٹ 15، سیدپور 06، سٹی 03، گولڑہ 02، بوکڑہ 01)، مری 14،اٹک 10، بہاولنگر 07، منگلہ 05، جہلم 03، رحیم یار خان 02، جوہر آباد 01، بلوچستان:خضدار 05، کوئٹہ (سمنگلی) میں 01ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔گزشتہ روز ریکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: سبی46،دادو، نوکنڈی 45، شہید بینظیر آباد اوردالبندین میں 43ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

Tags: rain in pakistanRaining In PakistanWeather ForecastWeather Updates Pakistan
sohail

sohail

Next Post

محکمہ پولیس ! 13ہزار نئی بھرتیوں کا اعلان ، ریسکیو ہیلی کیب کیلئے بھی فنڈز جاری

برطانیہ کی جانب سے پاکستان کو ریڈ لسٹ میں ڈالنے کا معاملہ ، وجہ بھی سامنے آگئی

پنجاب کے وزرا، مشیروں اور پارلیمانی سیکریٹریز کی تنخواہوں اور الاؤنسز میں بھاری بھرکم اضافہ ، تفصیلات جانیں

پاکستان میں عید الاضحی کی ممکنہ تاریخ سامنے آگئی

اسٹیبلشمنٹ نے واضح کہا پالیسی لائن ہماری نہیں عمران خان کی ہے،فیصل واوڈا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In