• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, اپریل 17, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

کینیڈا سے ایک اور افسوسناک خبر ، پاکستانی نژاد خاندان کے 7افراد جاں بحق

by sohail
جولائی 3, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ٹورنٹو(مانیٹرنگ ڈیسک )کینیڈا کے شہر کیلگری کے نواح میں گھر میں آتشزدگی کے باعث پاکستان سے تعلق رکھنے والے ایک ہی خاندان کے سات افراد جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔کینیڈا کے شہر کیلیگری میں صبح سویرے گھر میں لگنے والی آگ پر بروقت قابو نہ پایا جا سکا، جس کے باعث پاکستانی نژاد فیملی کے 7 افراد جھلس کر جاں بحق ہو گئے

جبکہ ایک شخص اور 4 بچے محفوط رہے۔جاں بحق ہونے والوں میں امجد کمال، بیگم رافعہ رشید اور 5 بچے شامل ہیں۔ جاں بحق ہونے والی فیملی کا تعلق کراچی سے ہے۔ پولیس کے مطابق آگ لگنے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہو سکی، تحقیقات جاری ہیں۔واضح رہے کہ کچھ عرصہ قبل کینیڈا میں ہی پاکستانی فیملی کو ایک شخص نے ٹرک کے نیچے کچل کر مار ڈالا تھا ۔

Tags: CanadaCanada PMCanadian Pakistanijustin trudeauکینیڈاکینیڈا امیگریشنکینیڈا کی سیاست
sohail

sohail

Next Post

جوہر ٹاؤن دھماکہ کرانے والے شخص کا تعلق ’’ را‘‘ سے نکلا

پاکستان میں کورونا کی تازہ ترین صورتحال

لیگی رہنما عابد شیر علی کی اہلیہ انتقال کر گئیں

پاکستان میں آج کہاں کہاں بارشیں ہونگی اور کہاں سورج آگ برسائے گا

محکمہ پولیس ! 13ہزار نئی بھرتیوں کا اعلان ، ریسکیو ہیلی کیب کیلئے بھی فنڈز جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In