• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, اپریل 17, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

مہنگائی کے ستائے عوام کو ایک اور جھٹکا

by sohail
جولائی 3, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نیو زڈیسک)نیپرا نے مالی سال 2019-20 کی چوتھی اور مالی سال 2020۔21 کی پہلی دو سہہ ماہی کی مد میں ایڈجسٹ منٹس کی منظوری دیتے ہوئے بجلی 11 پیسے فی یونٹ تک مہنگی کردی ہے۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی جانب سے جاری کیے نوٹیفیکشن کے مطابق بجلی مہنگی کرنے کا فیصلہ بجلی تقسیم کار کمپنیوں


کی جانب سے سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹس کے حوالے سے درخواستیں موصول ہونے کے بعد لیا گیا ہے۔اعلامیے کے مطابق گھریلو صارفین کیلیے بجلی 8 پیسے فی یونٹ اور کمرشل صارفین کے لیے بجلی 11 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی ہے۔ قیمت میں اضافے کا اطلاق رواں سال اکتوبر سے ہوگا جبکہ کے الیکٹرک اور 300 یونٹس تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین پر قیمتوں میں اضافے کا اطلاق نہیں ہوگا۔

Tags: Electricity
sohail

sohail

Next Post

پیپلزپارٹی کی اہم شخصیات بیرون ملک روانہ ہونے کیلئے تیار

کینیڈا سے ایک اور افسوسناک خبر ، پاکستانی نژاد خاندان کے 7افراد جاں بحق

جوہر ٹاؤن دھماکہ کرانے والے شخص کا تعلق ’’ را‘‘ سے نکلا

پاکستان میں کورونا کی تازہ ترین صورتحال

لیگی رہنما عابد شیر علی کی اہلیہ انتقال کر گئیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In