• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اپریل 18, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اب بچوں کی صحیح پرورش نہ کرنے اور مزدوری کروانے پر والدین کو قید اور جرمانے کی سزا ہوگی

by sohail
جولائی 2, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نیو زڈیسک)چایلڈ لیبر ایکٹ گورنمنٹ نے پاکستان پینل کوڈ میں نئی دفعات شامل کر دی اب بچوں کی صحیح پرورش نہ کرنے والے اور ان سے مزدوری کروانے والے والدین کو تین ما ہ قید اور جرمانے کی سزا ہوگی جو بچوں سے مزدوری لیتا پکڑا گیا اس کو پانچ سال قید اور پانچ لاکھ روپے جرمانہ ہو گا۔بچوں کی پرورش ٹھیک


نہ کرنے اور مزدوری کرانےوالے والدین کی شامت آگئی۔حکومت نے پاکستان پینل کوڈایکٹ 2021 میں نئی دفعات شامل کرلیں۔ بچوں کی پرورش ٹھیک نہ کرنے پروالدین کو 3 ماہ قید اور 50 ہزار جرمانہ ہو گا۔ بچوں سے مزدوری کرانے پر ایک ماہ قید اور جرمانے کی سزا ہوگی۔بچوں سے مزدوری لینے والے کو 5 سال قید جبکہ 5 لاکھ روپے جرمانے کی سزا ہوگی۔

Tags: ChildsLawParents
sohail

sohail

Next Post

پی پی رہنما مسعود الرحمان عباسی توہین عدالت کیس میں طلب

مہنگائی کے ستائے عوام کو ایک اور جھٹکا

پیپلزپارٹی کی اہم شخصیات بیرون ملک روانہ ہونے کیلئے تیار

کینیڈا سے ایک اور افسوسناک خبر ، پاکستانی نژاد خاندان کے 7افراد جاں بحق

جوہر ٹاؤن دھماکہ کرانے والے شخص کا تعلق ’’ را‘‘ سے نکلا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In