• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اپریل 18, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

پاکستانی معروف ڈرامہ نگار اسما نبیل کینسر کے باعث خالق حقیقی سے جا ملیں

by sohail
جولائی 2, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور (نیو زڈیسک) معروف ڈرامہ نگار اسما نبیل خالق حقیقی سے جا ملیں، انہیں کینسر کا مرض لاحق تھا۔ اسما نبیل نے پاکستانی شوبز انڈسٹری کیلئے متعدد سکرین پلے لکھے،ڈرامہ نگاری کے علاوہ انہوں نے پروڈکشن کے شعبے میں بھی قسمت آزمائی، اس کے ساتھ ساتھ وہ شاعری سے بھی شغف رکھتی تھیں۔ ان کے مشہور ڈراموں میں خدا میرا بھی ہے، خانی اور باندی سمیت دیگر شامل ہیں۔شوبز شخصیات نے اسما نبیل کی وفات کو شوبز انڈسٹری کیلئے ناقابل تلافی نقصان قرار دیا ہے۔

میزبان و اداکار واسع چوھدری، فہد مصطفی، اعجاز اسلم کے علاوہ شوبز سے وابستہ دیگر افراد نے شدید رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے ان کیلئے دعائے مغفرت کی۔واضح رہے کہ اسما نبیل کو 2013 میں بریسٹ کینسر کی تشخیص ہوئی تھی، انتہائی تکلیف کے باوجود وہ کینسر کا بہادری سے علاج کرواتی رہیں تاہم جانبر نہ ہو سکیں۔

Tags: Asma NabeelDramaPakistanPakistani DramaWriters
sohail

sohail

Next Post

آصف علی زرداری ہسپتال منتقل ، بلاول اسلام آباد اور بختاور دبئی سے کراچی پہنچ گئے

زلفی بخاری اور ریحام خان بیچ عدالتی جنگ ، پہلے مرحلے کا نتیجہ سامنے آگیا

اب بچوں کی صحیح پرورش نہ کرنے اور مزدوری کروانے پر والدین کو قید اور جرمانے کی سزا ہوگی

پی پی رہنما مسعود الرحمان عباسی توہین عدالت کیس میں طلب

مہنگائی کے ستائے عوام کو ایک اور جھٹکا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In