• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اپریل 18, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

سابق وزیر اعلیٰ تحریک انصاف میں شامل ہو گئے

by sohail
جولائی 1, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر اعلیٰ سندھ تحریک انصاف میں شامل ہو گئے ۔۔۔سابق وزیراعلیٰ سندھ اور جے ڈی اے رہنما ارباب غلام رحیم نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرلی۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے سابق وزیراعلیٰ سندھ اور جے ڈی اے رہنما ارباب غلام رحیم نے ملاقات کی اور پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کر لی ۔

ارب غلام رحیم کاکہناہے کہ وزیراعظم سے ملاقات کر کے پی ٹی آئی میں شامل ہوا ہوں، ان کاکہناتھا کہ وزیراعظم سے سندھ کی صورتحال پر گفتگو ہوئی ہے، انہوں نے مجھے پارٹی کی مقامی قیادت سے رابطوں کی ذمہ داری سونپی ہے۔

Tags: Arbab Gulam RaheemImran KhanPakistan
sohail

sohail

Next Post

کسی بھی دبائو کے تحت چین ساتھ تعلقات کی نوعیت تبدیل نہیں کی جائے گی ، وزیر اعظم عمران خان کا اہم بیان

پاکستانی معروف ڈرامہ نگار اسما نبیل کینسر کے باعث خالق حقیقی سے جا ملیں

آصف علی زرداری ہسپتال منتقل ، بلاول اسلام آباد اور بختاور دبئی سے کراچی پہنچ گئے

زلفی بخاری اور ریحام خان بیچ عدالتی جنگ ، پہلے مرحلے کا نتیجہ سامنے آگیا

اب بچوں کی صحیح پرورش نہ کرنے اور مزدوری کروانے پر والدین کو قید اور جرمانے کی سزا ہوگی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In