• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, دسمبر 2, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

سینئر رہنما عثمان کاکڑ کی موت معمہ بن گئی ، حقائق جاننے کیلئے بلوچستان حکومت کا اہم اعلان

by sohail
جون 28, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کوئٹہ ( مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر رہنما عثمان کاکڑ کی موت معمہ بن گئی ، حقائق جاننے کیلئے بلوچستان حکومت کا اہم اعلان ،پشتونخوا میپ کے رہنما عثمان کاکڑ کی موت کیسے ہوئی ، حقائق جاننے کیلئے بلوچستان حکومت نے عدالتی تحقیقات کا اعلان کر دیا۔ بلوچستان ہائیکورٹ کے دو ججز کی سربراہی میں تحقیقاتی ٹیم تشکیل دینے کے لئے مراسلہ لکھ دیا گیا، مراسلہ محکمہ داخلہ بلوچستان نے رجسٹرار ہائیکورٹ کے نام لکھا ۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال نے کہا کہ شفاف تحقیقات کیلئے ہر ممکن تعاون فراہم کیا جائے گا۔ خیال رہے کہ گزشتہ دنوں پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سینیئر رہنما عثمان خان کوئٹہ میں اپنے گھر میں گر کر شدید زخمی ہو گئے تھے جس کے بعد انہیں ہسپتال منتقل کیا گیا تھا اور وہ آئی سی یو میں تھے۔انہیں کوئٹہ سے کراچی کے نجی ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ 21 جون کو انتقال کرگئے تھے۔

sohail

sohail

Next Post

شاہد خاقان عباسی کا وفاقی وزیر پر 10 ملین ڈالرز رشوت کا الزام

معروف فوک گلوکار اللہ دتہ لونے والا انتقال کرگئے

اگر ہم اڈے دینے کیلئے تیار ہو جائیں تو آج ہی امریکی صدر جو بائیڈن کا فون آ جائے گا، معید یوسف

بیرون ملک جانے کیلئے سستی ترین سفری سہولت متعارف کروانے کی تیاریاں، فیری سروس سے حج کا سفر بھی ممکن ہو گا

اس سے مضحکہ خیز بات کیا ہوگی کہ زلفی بخاری نے فوج کے نمائمدے کی حیثیت سے اسرائیل کا دورہ کیا،فواد چوہدری نے کیا بیان دیدیا ؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In