• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اپریل 18, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

ایف اے ٹی ایف کی جانب سے پاکستان کو مزید کیا ٹاسک دئیے گئے ہیں؟ جانیں

by sohail
جون 26, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )فنانشل ایکشن ٹاسک فورس(ایف اے ٹی ایف) کی جانب سے پاکستان کو مختلف امور پر مزید کام کرنے کا ٹاسک دیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق ایف اے ٹی ایف کی جانب سے دہشت گروں کی فہرست میں شامل افراد کی مکمل تفتیش اور ان دہشت گردوں پرمقدمہ چلانے کیلئے بھی پاکستان کو مزید کام کرنے کا کہا گیا ہے۔فیٹف کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اینٹی منی لانڈرنگ کے قوانین میں ترامیم کرکے بین الاقومی تعاون بڑھایا جائے اور منی لانڈرنگ مقدمات کی تحقیقات میں اضافہ کرکے عدالتوں میں پیش کیے جائیں اور منی لانڈرنگ میں دوسرے ممالک سے مل کر ناجائز اثاثے تلاش کر کے ضبط کیے جائیں۔

،وکلا، رئیل اسٹیٹ ایجنٹ، جیولری کا کام کرنے والوں کی نگرانی یقینی بنائی جائے اور ان شعبوں کے کاروبار کے دستاویزی ثبوت لینے کا ٹاسک بھی دیا گیا ہے۔ایف اے ٹی ایف نے مطالبہ کیا کہ جس جگہ ضروری ہو پابندیا ں بھی لگائی جائیں اور بے نامی کاروبار اور جائیدادیں رکھنے والوں کے خلاف فیصلہ کن اقدامات کیے جائیں۔ خیال رہے کہ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) نے پاکستان کو گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

sohail

sohail

Next Post

ٹک ٹاک سٹار نے بچی کو نیا موبائل فون تحفہ کیا اور ویڈیو ختم ہوتے چھین کر چلتا بنا

عدالت سے کنٹریکٹ ملازمین کیلئے اہم خبر آگئی

نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کے تحت قرض میں دشواری ، گورنر سٹیٹ بینک کا اہم بیان

پانی کا لیول خطرناک حد تک گر گیا ، جڑواں شہروں میں پینے کےپانی کی سپلائی معطل ہونے کا خطرہ

سینئر رہنما عثمان کاکڑ کی موت معمہ بن گئی ، حقائق جاننے کیلئے بلوچستان حکومت کا اہم اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In