• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, دسمبر 2, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

سینئر صحافی اور سابق نگران وفاقی وزیر برائے اطلاعات عارف نظامی انتقال کرگئے

by sohail
جولائی 21, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی اور سابق نگران وفاقی وزیر برائے اطلاعات عارف نظامی انتقال کرگئے۔سینئر صحافی عارف نظامی مقامی ہسپتال میں انتقال کرگئے ہیں،  وہ گزشتہ دو ہفتوں سے علالت کی وجہ سے ہسپتال میں داخل تھے، ان کے بھانجے عارف نظامی نے تبایا کہ سینئر صحافی عارضہ قلب میں مبتلا تھے۔عارف نظامی پاکستان کے نگران وفاقی وزیر برائے اطلاعات بھی رہ چکے ہیں اور پاکستان ٹوڈے کی بنیاد انہوں نے ہی رکھی تھی، اس سے پہلے وہ نیشن کے ایڈیٹر تھے ۔ ان کے انتقال پر وزیراعظم عمران خان نے تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔ فواد چودھری کا کہناتھا کہ عارف نظامی کے انتقال کا سن کر دل بجھ گیا, تحریک پاکستان میں ان کے والد، میرے والد اور تایا ہم سفر تھے، ان سے وہی تعلق تھا جو خاندان کے ایک بزرگ سے ہوتا ہے ۔  

Tags: Arif Nizamiعارف نظامی
sohail

sohail

Next Post

قدرت کی بے پناہ طاقت ، خوفناک لینڈ سلائڈنگ ، پتھروں کی بارش سے کئی افراد جان سے گئے

چھوٹے اہلکاروں اور پولیس شہداء کیلئے قائم اسلام آباد کے سیکٹر E/11میں بڑی شخصیات نے 100روپے فی کنال کے حساب سے سینکڑوں کنال خرید لیے ، سابق وزیر اعظم بھی لسٹ میں شامل

وزیراعظم کو آزاد کشمیر میں حکومت بنانے سے قبل ہی بری خبر سنا دی گئی

پٹرول کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر، قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری

وزیراعظم عمران خان کل 3بجے عوام سے مخاطب ہونگے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In