• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, دسمبر 2, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اشرف غنی ملک چھوڑتے وقت پیسوں سے بھری کتنی کاریں ساتھ لے کر گئے ؟ حیران کن خبر

by sohail
اگست 16, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )کابل میں روس کے سفارت خانے نے کہا ہے کہ ’خودساختہ جلا وطن افغان صدر اشرف غنی چار کاروں اور ایک ہیلی کاپٹر کو پیسوں سے بھر کر افغانستان سے فرار ہوئے اور وہ کچھ رقم اس لیے پیچھے چھوڑ گئے کیونکہ وہ کاروں اور ہیلی کاپٹر میں سما نہ سکی۔‘ برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز نے روس کی سرکاری نیوز ایجنسی آر آئی اے کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ ’کابل میں روسی سفارت خانے کے ترجمان نیکیتا ایشچینکو کا کہنا تھا کہ ’چار کاریں رقم سے بھری ہوئی تھیں۔‘ انہوں نے باقی رقم ایک ہیلی کاپٹر میں رکھی، لیکن وہاں جگہ نہیں بچی تھی۔ وہ باقی رقم وہیں چھوڑ گئے۔‘ روئٹرز کے مطابق ’اس بات کی معلومات نہیں ہیں کہ اشرف غنی کہاں ہیں۔‘ نیکیتا ایشچینکو نے روئٹرز کو اس بیان کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ انہیں یہ اطلاع ’عینی شاہدین‘ نے دی۔ تاہم روئٹرز آزادانہ طور پر اس دعوے کی تصدیق نہیں کرسکا

Tags: اشرف غنی
sohail

sohail

Next Post

کابل پر طالبان کا قبضہ پاکستان کے حق میں یا خلاف ؟

مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی شادی، شادی کے روز لندن میں شریف خاندان ساتھ کیا ہونے والاہے ؟ جانیں

سپریم کورٹ نے خواتین کو وراثتی جائیداد میں حق دینے سے متعلق اہم فیصلہ جاری کر دیا

پاکستان کے خلاف سیریز ، افغان کرکٹ ٹیم حرکت میں آگئی

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے 23 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In