• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, اپریل 17, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی شادی، شادی کے روز لندن میں شریف خاندان ساتھ کیا ہونے والاہے ؟ جانیں

by sohail
اگست 17, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک ) سابق وزیراعظم پاکستان نواز شریف کے نواسے اور مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کی شادی سے متعلق لندن میں مقیم شریف خاندان کے لیے مشکلات کھڑی ہو گئیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیٹریاٹک فرنٹ کے سربراہ نے نواز شریف کے نواسے کی شادی کے موقع پر ہوٹل کے باہر پُر امن مظاہرہ کرنے کا اعلان کر دیا۔
پاکستان پیٹریاٹک فرنٹ کے سربراہ نے مظاہرے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ جنید صفدر کی شادی کے دن ہوٹل کے باہر22 اگست کو مظاہرہ کیا جائے گا۔ انہوں نے یقین دہانی کروائی کہ یہ مظاہرہ پُرامن ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان پیٹریاٹک فرنٹ کرپٹ افراد کے خلاف اپنا احتجاج ریکارڈ کروانا چاہتے ہیں۔

sohail

sohail

Next Post

سپریم کورٹ نے خواتین کو وراثتی جائیداد میں حق دینے سے متعلق اہم فیصلہ جاری کر دیا

پاکستان کے خلاف سیریز ، افغان کرکٹ ٹیم حرکت میں آگئی

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے 23 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی

لاہور واقعہ: عائشہ اکرم کس سرکاری ادارے میں ملازم ہیں ؟ جانیں

مینار پاکستان واقعہ کے بعد لاہور میں اوباش نوجوانوں کی جانب سے چنگچی میں سوار بچی کیساتھ نازیبا حرکات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In