• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 22, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

پاکستان میں کہاں کہاں بادل برسیں گے اور کہاں سورج آگ برسائے گا ؟

by sohail
ستمبر 6, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہے گا ۔تاہم شمال مشرقی پنجاب ،کشمیر اورملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پر تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ہے. اسلام آباد، بالائی پنجاب، بالائی خیبر پختو نخوا، کشمیر میں تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش ہو سکتی ہے۔گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔ تاہم مٹھی 10اور ناروال میں 09 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔گزشتہ روز سب سے زیادہ درجہ حرارت دادو 44 ،موہنجودڑو،سبی اوردالبندین میں42 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

Tags: newsWeatherWeather Upfdates
sohail

sohail

Next Post

عمران خان جس چیز میں ہاتھ ڈالے سونا بن جاتی ہے، گھی، چینی، پٹرول، کھاد کو ہی دیکھ لیں، سابق وزیراعظم نواز شریف

ایسے ہی چلتا رہے گا!

نیوزی کے دورہ پاکستان منسوخ کرنے پر ڈیرن سیمی کا زبردست رد عمل

پاکستان کو ریڈلسٹ سے نکال دیا گیا

الیکشن کمیشن بڑے میاں کے ہاتھ کی گھڑی،چھوٹے میاں کے ہاتھ کی چھڑی بن گیا ہے، اعظم سواتی کی شدید تنقید

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In