• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, ستمبر 22, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

عائشہ اکرام کیس کا ڈراپ سین ، خاتون ٹک ٹاکر واقعہ کا ذمہ دار ریمبو کو قرار دیدیا ، کیا بیان دیدیا ؟

by sohail
اکتوبر 8, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سانحہ گریٹر اقبال پارک کے کیس میں ایک نیا موڑ آگیا ہے، متاثر ہونے والی ٹک ٹاکر خاتون نے اپنے ہی ساتھی ریمبو کو واقعے کا ذمہ دار قرار دیدیا ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق عائشہ اکرام نے ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کو جمع کروائے گئے اپنے تحریری بیان میں کہا ہے کہ 14 اگست کو گریٹر اقبال پارک جانے اور فینز سے ملاقات کے حوالے سے سارا پلان خود ریمبو نے تیار کیا تھا اور مجھے مجبور کرکے ساتھ لے جا گیا تھا، ریمبو نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر میری نازیبا ویڈیوز بنا رکھی تھیں جن کی بنیاد پر وہ مجھے بلیک میل کرتا تھا۔ عائشہ اکرام نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ریمبو نے بلیک میل کرکے مجھ سے 10 لاکھ روپے بھی بٹورے، میں ہر مہینے اپنی آدھی تنخواہ ریمبو کو دیتی تھی۔ ٹک ٹاکر کے تحریری بیان کے حوالے سے پولیس کی جانب سے کوئی بیان سامنے نہیں آیا ہے، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن شارق جمال سے خبررساں ادارے کی جانب سے رابطہ کرنے کی کوشش بھی کی گئی مگر انہوں نے اس پیش رفت کے حوالےسے بات کرنے سے انکار کردیا ہے۔

Tags: ریمبوعائشہ اکرم
sohail

sohail

Next Post

محسن پاکستان اور ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان انتقال کر گئے

چینی تحقیقاتی رپورٹ کے پیچھے وزیر اعظم کے پرنسپل سیکرٹری ہیں ، جہانگیر ترین کا الزام

پیپلز پارٹی میں شمولیت کی خبروں پر جہانگیر ترین نے خاموشی توڑ دی ، الیکشن لڑنے کا اعلان

ڈی جی آئی ایس آئی کی تعیناتی میں اتھارٹی کون ہیں ؟ فواد چوہدری نے بتا دیا

ریورس سوئنگ کے استاد سابق فاسٹ بولر سرفراز نواز آج کل کہاں اور کس حال میں ہیں ؟

تھرڈ آپشن پر غور !کیا نیا ڈی جی ISIلایا جا رہا ہے؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In