• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 29, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

ملک میں پٹرول کے بحران کا خدشہ ، نومبر کے آغاز سے ہی پاکستان میں پٹرول پمپس بند کرنے کا اعلان

by sohail
نومبر 2, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عبدالسمیع خان دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت مسلسل پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کررہی ہےاور ڈیلرز کے کمیشن میں طے شدہ اضافہ گزشتہ 17برس سے نہیں کیا جارہا،حکومت کے ساتھ تین نومبر کو اسلام آباد میں اجلاس ہے جس میں کمیشن نہ بڑھایا گیا تو پانچ نومبر سے ملک بھر میں پٹرول پمپ بند کر دیئے جائیں گے۔ کراچی پریس کلب میں ایسوسی ایشن کے رہنماؤں ملک خدا بخش، طارق حسن،راجا انور،انور کمال، امیر خان محسو د،محمود عالم غوری،عارف محمود،ڈاکٹر شا ہ زیب رند، محمد افضال،سعید خانجی سمیت دیگر کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےعبدالسمیع خان نے کہا کہ ہم عرصہ دراز سے کوششیں کررہے ہیں کہ ہمارا مارجن بڑھایا جائے تاہم حکومت اور وزارت پٹرولیم اس پر توجہ ہی نہیں دے رہی، جس کی وجہ سے ہم مجبور ہو کر احتجاج کرنے کا قانونی، اخلاقی اور شرعی حق استعمال کر رہے ہیں،وزارت پڑولیم سمیت ہماری کہیں بھی شنوائی نہیں ہو رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ حیرت کی بات ہے کہ ایک جانب حکومت پاکستان دو ماہ کے دوران چارسےپانچ مرتبہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر چکی ہے جبکہ دوسری جانب پٹرولیم ڈیلرز کے کمیشن کو نہیں بڑھایا جارہا،حکومت نے ہمارے ساتھ پانچ فیصد کمیشن بڑھانے کاوعدہ کیا تھا جس پر عمل درآمد نہیں کیا گیا، موجودہ حالات میں ہر چیز کی قیمت میں کئی گنا اضافہ ہو چکا ہے، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے ہمارے روز مرہ کے اخراجات میں اضافہ ہو چکا ہے، بجلی کے بل بڑھ گئے ہیں، ملازمین کی تنخواہوں میں کم سے کم ویج بورڈنے اضافہ کر دیا ہے،سوشل سیکیورٹی نے کنٹری بیوشن بڑھا دیا ہے، ایمپلائز اولڈ ایج بینیفٹ انسٹیٹیوشن (ای او بی آئی)نے بھی کنٹری بیوشن بڑھا دیا ہے، ورکر ویلفیئر بورڈ نے بھی فنڈز بڑھا دیئے ہیں گورنمنٹ کی سالانہ فیسیں بڑھ چکی ہیں، سیلز ٹیکس اور لوکل ٹیکسز بڑھ گئے مگر 2004سے اب تک ہمارا کمیشن نہ بڑھ سکا۔

sohail

sohail

Next Post

وزیراعظم کا 120 ارب روپے کا ریلیف پیکیج، تفصیلات سامنے آگئیں

کپتان کی جانب سے مہنگائی کا نوٹس لیتے ہی یوٹیلٹی اسٹورز پر گھی 53 اور کوکنگ آئل 65روپے فی لیٹر مہنگا کر دیا گیا

وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف کے تمام مطالبات ماننے کی تیاری کرلی

ریلیف پیکج میں شہریوں کو کاروبار کیلئے 5 لاکھ تک قرض دینے کا اعلان

نیب کی جانب سے 821 ارب ریکور کرنے کے دعوے مگر قومی خزانے میں صرف ساڑھے 6 ارب جمع کروائے جانے کا انکشاف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In