• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, اپریل 20, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

33ہزار خالی اسامیاں پُر کرنے کا فیصلہ ، پاکستانی نوجوان لڑکے لڑکیاں تیاری کر لیں

by sohail
نومبر 9, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) پنجاب حکومت نے صوبے میں 33 ہزار اساتذہ بھرتی کرنےکی منظوری دے دی۔ محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب کے مطابق ابتدائی طور پر 16ہزار اساتذہ بھرتی کیے جائیں گے۔ محکمہ تعلیم نےکالجز میں لیکچررز کی 3 ہزار اسامیوں پربھرتی کی ریکوزیشن کمیشن کو بھجوا دی ہے، محکمہ اسکول میں گریڈ 1 سے 10 تک کی خالی اسامیاں پُرکرنےکا کام شروع کردیا گیا ہے۔ خیال رہےکہ چند روز قبل وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے صوبے میں ایک لاکھ خالی اسامیوں پر بھرتی کی منظوری دی تھی۔

Tags: teacherاسامیاستادجابملازمت
sohail

sohail

Next Post

کلبھوشن کیس میں بڑی پیشرفت ؟ 11 نومبر کو کیا ہونے جا رہا ہے؟ اہم خبر

آئی سی سی نے پلیئر آف دی منتھ کا اعلان کردیا

آخر کیوں

سونے کے خریداروں کیلئے بڑی خبر ، فی تولہ قیمت کتنی ہو گئی ، جانیں

ایک منٹ جج صاحب، آپ مجھے سن تو لیں، مجھے بات کرنے کا موقع دیں، عمران خان کی آج سپریم کورٹ میں پیشی کا احوال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In