• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اپریل 18, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

آئی سی سی نے پلیئر آف دی منتھ کا اعلان کردیا

by sohail
نومبر 9, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے اکتوبرکے پلیئر آف دی منتھ کا اعلان کر دیا۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری اعلامیےکے مطابق مینز کرکٹ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے پاور ہٹر آصف علی پلیئر آف دی منتھ منتخب ہوئے ہیں۔ خیال رہےکہ آئی سی سی نے ماہ اکتوبرکی پرفارمنس پر پلیئر آف دی منتھ کے لیے تین نامزدگیاں کی تھیں ، جس میں پاکستان کے آصف علی، بنگلا دیش کے شکیب الحسن اور نمیبیا کے ڈیوڈ ویزے شامل ہیں۔ آئی سی سی کے مطابق آصف علی نے شکیب الحسن اور ڈیوڈ ویزے کو شکست دے کر اکتوبرکے پلیئر آف دی منتھ کا اعزاز حاصل کرلیا ہے۔ آصف علی نے اکتوبر میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 3 میچز میں ناقابل شکست رہتے ہوئے 273.68 کے اسٹرائیک ریٹ سے 52 رنز بنائے ہیں۔ پاکستانی بلے باز نے نیوزی لینڈ کے خلاف صرف 12 گیندوں پر 27 رنز کیے اور پاکستان کو فتح دلائی، اس کے علاوہ افغانستان کے خلاف 7 گیندوں پر 4 چھکوں کی مدد سے 25 رنز بناکر شاندار کامیابی دلوائی۔آئی سی سی کے مطابق ویمن کرکٹرز میں پلیئر آف دی منتھ کا اعزاز آئرش آل راؤنڈر لورا ڈیلنی نے حاصل کیا ہے۔

💥 Consistent power-hitting
🌟 All-round performances

These stars were voted as the Men’s and Women’s #ICCPOTM for October!

Find out who they are 👇

— ICC (@ICC) November 9, 2021
Tags: ICCآصف علیڈیوڈ ویزےشکیب الحسن
sohail

sohail

Next Post

آخر کیوں

سونے کے خریداروں کیلئے بڑی خبر ، فی تولہ قیمت کتنی ہو گئی ، جانیں

ایک منٹ جج صاحب، آپ مجھے سن تو لیں، مجھے بات کرنے کا موقع دیں، عمران خان کی آج سپریم کورٹ میں پیشی کا احوال

کرکٹ کا ہنگامہ ، انگلینڈ کو ہرا کر نیوزی لینڈ فائنل میں پہنچ گیا

پنجاب اور وفاق میں حکومت گرنےکی خبریں ، کیا کپتان کی اتحادی جماعت ق لیگ علیحدہ ہو رہی ہے ؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In