• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اپریل 18, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

سونے کے خریداروں کیلئے بڑی خبر ، فی تولہ قیمت کتنی ہو گئی ، جانیں

by sohail
نومبر 10, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (نیوز ڈیسک )ملک میں سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ آج بھی برقرار ہے اور فی تولہ قیمت ایک ہزار روپے بڑھ گئی۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1000 روپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 25 ہزار 800 روپے ہے۔صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کے دام 857 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 7 ہزار 853 روپے ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قدر 1825 ڈالر فی اونس برقرار ہے۔

sohail

sohail

Next Post

ایک منٹ جج صاحب، آپ مجھے سن تو لیں، مجھے بات کرنے کا موقع دیں، عمران خان کی آج سپریم کورٹ میں پیشی کا احوال

کرکٹ کا ہنگامہ ، انگلینڈ کو ہرا کر نیوزی لینڈ فائنل میں پہنچ گیا

پنجاب اور وفاق میں حکومت گرنےکی خبریں ، کیا کپتان کی اتحادی جماعت ق لیگ علیحدہ ہو رہی ہے ؟

شوگر مافیا کی جانب سے پیدا کیے جانے والے چینی بحران کا ڈراپ سین ہو گیا

جب کوئی وزیراعظم سپریم کورٹ میں پیش ہوتا ہے تو اس کا انجام اچھا نہیں ہوتا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In