• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, مئی 31, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

پنجاب اور وفاق میں حکومت گرنےکی خبریں ، کیا کپتان کی اتحادی جماعت ق لیگ علیحدہ ہو رہی ہے ؟

by sohail
نومبر 10, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنماء اور وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ نے کہا ہے کہ ن لیگ اور پیپلزپارٹی سے ہماری کوئی ملاقات نہیں ہوئی، پنجاب یا وفاق میں حکومت جانے کی ہلچل افواہیں ہیں، حکومت گرے گی تو ہم بھی بطور اتحادی گریں گے، کسی حکومتی بل کی مخالفت نہیں کی، اس پر بل پر مشاورت کی جائے گی۔انہوں نے نجی ٹی وی اے آروائی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ق لیگ اتحادی جماعت ہے، وزیراعظم سے ای وی ایم سمیت تمام معاملات پر بات چیت ہوئی، وزیراعظم کو کہا کہ ہم سے مشاورت کریں جو آج تک نہیں ہوئی،3 سال سے وفاقی وزیر ہوں وزیراعظم کوئی مشاورت نہیں کرتے، وزیراعظم باقی وزرا سے بھی مشاورت کرتے ہیں لیکن ہم سے کیوں نہیں؟ رہنما مسلم لیگ ق نے کہا کہ سیاسی جماعتوں سے صرف اسمبلی میں ملاقات ہوتی ہے، ن لیگ سے ہماری کوئی ملاقات نہیں ہوئی، مونس الہٰی نے بلاول بھٹو سے پانی سے متعلق امور پر ملاقات کی، یا پھر خورشید شاہ سے کل ملاقات اس لیے کی کہ وہ جیل سے رہا ہوکر آئے ہیں۔ اگرحکومت گرے گی تو ہم بھی گریں گے کیونکہ اتحادی ہیں۔ طارق بشیر چیمہ آج تک حکومت کے ایک بل کی بھی مخالفت نہیں کی، اس پر بھی سی ای سی کا اجلاس بلائیں گے جس میں مشاورت کی جائے گی، اجلاس میں ای وی ایم سمیت تمام معاملات پر مشاورت ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ الیکشن قریب آرہے ہیں ہمیں بھی سیاسی فیصلے کرنے ہیں، عوام کو ریلیف دینا چاہتے ہیں کیونکہ انتخابات قریب ہیں۔
دوسری جانب اسپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ مشترکہ اجلاس دوبارہ بلایا جائے گا، کوشش ہے اپوزیشن کے تحفظات دو رکرکے اتفاق رائے پیدا کیا جائے،اپوزیشن جماعتوں سے جلد رابطہ کروں گا۔حکومت قومی مفاد میں کی گئی قانون سازی پر تمام جماعتوں کو ساتھ لے کر چلنا چاہتی ہے، امید ہے اپوزیشن جماعتیں قانون سازی کیلئے حکومت کا ساتھ دیں گی۔

Tags: پی ٹی آئیطارق بشیر چیمہق لیگمسلم لیگ ن
sohail

sohail

Next Post

شوگر مافیا کی جانب سے پیدا کیے جانے والے چینی بحران کا ڈراپ سین ہو گیا

جب کوئی وزیراعظم سپریم کورٹ میں پیش ہوتا ہے تو اس کا انجام اچھا نہیں ہوتا

پاکستان ورلڈ کپ سے باہر

خریداروں کیلئے اہم خبر ، سونے کی قیمت میں کمی

سب کچھ اوکے ، سب کچھ اچھا کی رپورٹ 

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In