• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اپریل 18, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

خریداروں کیلئے اہم خبر ، سونے کی قیمت میں کمی

by sohail
نومبر 12, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک )ملک بھر میں آج فی تولہ سونا 450 روپے سستا ہوگیا۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 450 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 28 ہزار 650 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونا 385 روپے سستا ہوکر ایک لاکھ 10 ہزار 297 روپے ہوگئی ہے۔عالمی صرافہ بازار میں سونے کی فی اونس قیمت 14 ڈالر کم ہونے کے بعد 1849 ڈالر ہوگئی ہے۔

sohail

sohail

Next Post

سب کچھ اوکے ، سب کچھ اچھا کی رپورٹ 

گھریلو صارفین کو کھانا پکانے کیلئے دن میں کتنی مرتبہ سوئی گیس فراہم کرنے کی تیاریاں ؟ تجویز پیش کر دی گئی

اسٹیبلشمنٹ عمران خان کو سپورٹ کرتے تھک گئی،اگلے وزیر اعظم کیلئے کس نے امیدیں لگا لیں ؟ ہارون الرشید کا بڑا دعویٰ

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں اہم کیچ ڈراپ کرنے پر حسن علی کے والد کا رد عمل سامنے آگیا ، کیا کہہ دیا ؟ جانیں

پاکستانیوں کیلئے اب موٹروے پر تیز رفتاری سے گاڑی چلانے پر چالان سے بچنا ناممکن ہو گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In