• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اپریل 18, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اسٹیبلشمنٹ عمران خان کو سپورٹ کرتے تھک گئی،اگلے وزیر اعظم کیلئے کس نے امیدیں لگا لیں ؟ ہارون الرشید کا بڑا دعویٰ

by sohail
نومبر 13, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) سینیئر صحافی ہارون رشید کا کہنا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ عمران خان کو سپورٹ کرتے تھک گئی،نوازشریف وزیراعظم بننے کے لیے پرامید ہوگئے۔92 نیوز کی رپورٹ کے مطابق سینیئر تجزیہ نگار ہارون رشید کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف اب تنہا ہے، یہ ضروری نہیں تنہا رہے گی مگر اس وقت تنہا ہے۔ایم کیو ایم والے کہتے ہیں ابھی دیکھیں گے کیا کرنا ہے۔ایم کیو ایم والے کراچی کے لیے پیسے چاہتے ہیں۔میری چودھری صاحب سے بھی بات ہوئی انھوں نے کہا کہ ہم تو سپورٹ نہیں کریں گے۔ق لیگ کا بلدیاتی الیکشن کے طریقہ کار پر شدید اختلاف ہے۔عمران خان ای وی ایم سے پیچھے نہیں ہٹے گا۔ہارون رشید نے مزید کہا کہ اسٹیبلشمنٹ عمران خان کو سپورٹ کرتے تھک گئی ہے۔راولپنڈی سے ایک آدمی گیا اس نے نواز شریف سے تین ملاقاتیں کیں۔ نواز شریف اب پرامید ہے اور کہتے ہیں میں خود وزیر اعظم بنوں گا۔وکیل کہہ رہے ہیں کہ تاحیات نا اہل ہی نہیں ہونے چاہیے۔سب سے بڑی خبر یہ ہے کہ امریکہ بھی عمران خان کے خلاف ہے۔صدر جو بائیڈن فون کیوں نہیں کر رہا کیونکہ وہ ناراض ہے۔یہ انا کا مسئلہ نہیں بلکہ پالیسی ہے۔واضح رہے کہ سپریم کورٹ بار کے نو منتخب صدر احسن بھون کا کہنا ہے کہ عوامی عہدہ کے لیے تاحیات نااہلیت غیر قانونی ہے۔
اس ضمن میں تشریح کے لیے سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کی جائے گی۔تاحیات نااہلی کے فیصلوں پر آرٹیکل 62 ون ایف کی تشریح کی جائے۔ آرٹیکل 62 ون ایف کی تشریح کے لیے آئینی درخواست دائر کریں گے۔نہوں نے کہا کہ پوری عمر کی نااہلیت قانون کے برخلاف ہے۔ انہوں نے کہاکہ ججز سینیارٹی کا معاملہ بھی حل کرنے کی یقین دہانی کرائی گئی ہے۔ جہانگیر ترین اور نواز شریف جیسے فیصلے ایک فرد کو ٹارگٹ کرنے کے مترادف ہے۔

Tags: ہارون الرشید
sohail

sohail

Next Post

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں اہم کیچ ڈراپ کرنے پر حسن علی کے والد کا رد عمل سامنے آگیا ، کیا کہہ دیا ؟ جانیں

پاکستانیوں کیلئے اب موٹروے پر تیز رفتاری سے گاڑی چلانے پر چالان سے بچنا ناممکن ہو گیا

سندھ حکومت کا صوبے میں 5 ہزار سکولوں کو بند کرنے کا اعلان، وجہ کیا بنی ؟ جانیں

نور مقدم قتل کیس کی پہلی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی

محکمہ ریونیو نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی جاتی امرا رہائش گاہ پر کیا نوٹس آویزاں کر دیا؟ جانیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In