• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اپریل 18, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

محکمہ ریونیو نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی جاتی امرا رہائش گاہ پر کیا نوٹس آویزاں کر دیا؟ جانیں

by sohail
نومبر 15, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) : 80 لاکھ پاؤنڈز کا جُرمانہ ، حکومت سابق وزیراعظم نواز شریف کی پراپرٹی فروخت کرنے کے لیے متحرک ہو گئی ہے جس کے تحت محکمہ ریونیو نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی رہائش گاہ جاتی امرا کے پر نوٹس آویزاں کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ بورڈ اف ریونیو نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی املاک فروخت کرنے کے لیے قانونی کارروائی شروع کردی ہے۔
محکمہ ریونیو کے مطابق جاتی امرا میں نواز شریف کے نام زرعی اراضی 19 نومبر بروز جمعہ کو نیلام کی جائے گی۔ جبکہ اس نیلامی میں بولی لگانے کے لیے کوئی بھی شخص شرکت کر سکتا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ محکمہ ریونیو نے نیب لاہور اور پنڈی کے افسران کو آکشن میں شامل ہونے کی درخواست بھی کی۔ یاد رہے کہ نیب کی عدالتوں نے مختلف ریفرنسز میں نواز شریف کو کئی سال قید کے علاوہ کم و بیش 80 لاکھ برطانوی پاؤنڈز کے مساوی رقم کا جرمانہ عائد کیا تھا۔
خیال رہے کہ 2018ء میں سابق وزیراعظم نواز شریف ، ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن (ر) صفدر کو ایون فیلڈ ریفرنس کیس میں نیب عدالت کی جانب سے سزا دی گئی تھی جس کے تحت سابق وزیراعظم نواز شریف کو 11 اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کو 8 جب کہ داماد کیپٹن (ر) صفدر کو ایک سال قید کی سزا سنائی گئی۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے فیصلے میں نوازشریف کو 80 لاکھ پاؤنڈ اور مریم نواز کو 20 لاکھ پاؤنڈ جُرمانہ بھی عائد کیا اور ایون فیلڈ اپارٹمنٹس کو ضبط کرنے کا بھی حکم دیا جب کہ عدالت نے کیپٹن (ر) صفدر پرکوئی جُرمانہ عائد نہیں کیا۔ سابق وزیراعظم نواز شریف ، ان کی صاحبزادی مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر اڈیالہ جیل میں قید تھے جہاں انہوں نے 60 سے زائد دن سزا کاٹی ۔

sohail

sohail

Next Post

کسی بھی وقت تصادم کا خطرہ ، روس کے ساتھ جنگ کا خطرہ بہت زیادہ بڑھ گیا ہے، برطانوی فوج کے سربراہ کا انٹرویووائرل

عمران خان نے دو بار رابطہ کیا، پرویز الٰہی نے کوئی لفٹ نہیں کروائی

ٹرک سے مذہبی جماعت کے 19 افراد برآمد

18 نومبر سے کن گاڑیوں کو موٹروے پر داخلے کی اجازت نہیں ہوگی ؟ جانیں

رضوان نے پاکستانیوں کے دل جیت لیے

ہاردک پانڈیا کی 5 کروڑ کی گھڑیاں دبئی انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر ضبط کرنے کا معاملہ، ہاردک پانڈیا کا اہم بیان سامنے آگیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In