• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اپریل 18, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

عمران خان نے دو بار رابطہ کیا، پرویز الٰہی نے کوئی لفٹ نہیں کروائی

by sohail
نومبر 15, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) سینئر صحافی عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ ہر حکومت کو پانچ سال پورے کرنے چاہئیے لیکن یہ وہ واحد حکومت ہے جس کو حکومت سے ہی خطرہ ہے۔اتحادیوں کی گفتگو سن کر ہی انداز ہو جاتا ہے کہ حکومت کتنی مضبوط ہے۔پی ٹی آئی کے لوگوں سے بات کرکے بھی اندازہ ہوتا ہے کہ اس جہاز کا پائلٹ کوئی ہے ہی نہیں۔یہ واضح ہے کہ حکومت اکثریت کھو بیٹھی ہے۔
میری اطلاعات کے مطابق جب چوہدری پرویز الہیٰ نے میٹنگ بلائی تو اس کے بعد عمران خان نے ان سے دو بار رابطہ کرنے کی کوشش کی۔چوہدری پرویز الہیٰ نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب نے تین سال میں نااہلی کی وجہ سے ایک کام نہیں کیا۔تینوں بجٹ سیشن ہم نے منظور کروائے۔بظاہر ق لیگ اور ایم کیو ایم نے جن خدشات کا اظہار کیا ہے اس کے بعد حکومت کا وجود نہیں رہتا۔

عارف حمید بھٹی نے مزید کہا کہ اب عمران خان کی پوری کوشش ہے کہ وہ سیاسی شہید بنیں لیکن انکو سیاسی شہید کسی نے نہیں کرنا نہ ہونے دینا ہے۔
۔دوسری جانب رپورٹ میں بتایا گیا کہ ق پارلیمانی اجلاس میں جب چوہدری پرویز الہیٰ نے ارکان سے حکومت کے ساتھ رہنے یا نہ رہنے کے لیے رائے مانگی تو وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ نے دلائل دیے کہ حکومت عوامی مسائل حل نہیں کر رہی ہے۔
اس لیے اب ہمیں ان کے ساتھ مزید نہیں چلنا چاہئیے۔تاہم مونس الہیٰ حکومت کو مزید وقت دینے کے حامی ہیں۔انہوں نے کہا کہ جلد بازی میں فیصلہ نقصان دہ ہو گا۔اس کے بعد پارٹی کی اکثریت نے مونس الہیٰ کی سوچ کی حمایت کی تاہم کچھ ارکان طارق بشیر چیمہ کے بھی ساتھ تھے۔دو مختلف آراء سامنے آنے کے بعد حتمی فیصلے کا اختیار اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہیٰ کو دے دیا گیا۔

عمران خان چاہتے ہیں ان کی حکومت کو شہید کر دیا جائے ، عارف حمید بھٹی#TWF #AbbTakk @Fereeha @AbbTakk @arifhameed15 pic.twitter.com/LP3c37ou3o

— Tonight With Fereeha (@AbbTakkTWF) November 12, 2021
sohail

sohail

Next Post
ٹرک سے مذہبی جماعت کے 19 افراد برآمد

18 نومبر سے کن گاڑیوں کو موٹروے پر داخلے کی اجازت نہیں ہوگی ؟ جانیں

رضوان نے پاکستانیوں کے دل جیت لیے

ہاردک پانڈیا کی 5 کروڑ کی گھڑیاں دبئی انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر ضبط کرنے کا معاملہ، ہاردک پانڈیا کا اہم بیان سامنے آگیا

کپتان کو لانے والوں نے غلطی کا اعتراف کر لیا ہے ، PTIحکومت کب تک چلے گی ؟ آصف علی زرداری کی سنسنی خیز پیشگوئی

بابر اعظم کی جگہ ڈیوڈ وارنر مین آف دی ٹورنامنٹ منتخب ، سب نے بابر اعظم کے حق میں بیان دیا مگر وسیم اکرم نے کیا کہہ دیا ؟ جانیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In