• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اپریل 18, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

کپتان کو لانے والوں نے غلطی کا اعتراف کر لیا ہے ، PTIحکومت کب تک چلے گی ؟ آصف علی زرداری کی سنسنی خیز پیشگوئی

by sohail
نومبر 16, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) سابق صدر آصف علی زرداری نے پیشگوئی کی ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی حکومت مدت پوری نہیں کر سکے گی سابق صدر آصف علی زرداری نے احتساب عدالت اسلام آبا دکے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی حکومت مدت پوری نہیں کر سکے گی. صحافی نے آصف زرداری سے سوال کیاکہ کیا عمران خان کی حکومت کا کاونٹ ڈاؤن شروع ہوچکا؟ سابق صدر نے جواب میں کہاعمران خان کو لانے والے اب اعتراف کر رہے ہیں کہ ان سے غلطی ہوگئی انہوں نے کہا کہ عمران خان کو لانے والے اس غلطی کو کیسے ٹھیک کریں یہ اللہ کو بہتر معلوم ہے. انہوں نے مریم نواز سے متعلق پوچھے گئے سوال کے جواب میں کہا ہے کہ مریم نواز میری بیٹیوں جیسی ہیں ،ان کی درخواست سے متعلق کوئی بات نہیں کروں گا آصف زرداری احتساب عدالت اسلام آبادمیں امریکی پراپرٹی سے متعلق کیس میں اپنے وکیل فاروق نائیک کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے تھے. احتساب عدالت اسلام آباد میں آصف زرداری کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست منظور کر لی گئی ہے عدالت نے آصف زرداری کی ضمانت 5لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی آصف زرداری کے وکیل فاروق ایچ نائیک نے عدالت کو بتایا کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے آصف زردادی کو ضمانت قبل از گرفتاری دے رکھی ہے نیب ترمیمی آرڈیننس کے بعد یہاں ضمانت کی درخواست دائر کر رہے ہیں.
نئے آرڈیننس کے بعد نیب کیسز میں ملزمان کی ضمانت احتساب عدالت کا دائرہ اختیار ہے احتساب عدالت ضمانت قبل از گرفتاری کے فیصلے کی توثیق کرے عدالت نے وکیل فاروق نائیک کے دلائل سننے کے بعد سابق صدر آصف علی زرداری کی ضمانت منظور کر لی،عدالت نے درخواست پر نیب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت 23 نومبر تک ملتوی کردی ہے.

Tags: آصف علی زرداری
sohail

sohail

Next Post

بابر اعظم کی جگہ ڈیوڈ وارنر مین آف دی ٹورنامنٹ منتخب ، سب نے بابر اعظم کے حق میں بیان دیا مگر وسیم اکرم نے کیا کہہ دیا ؟ جانیں

سونے کی قیمت میں بڑی کمی، خریداروں کیلئے اہم خبر

عالمی کرکٹ چیمپئن آسٹریلیا کے اسپنر نے بابر کو اپنی ٹیم کا کپتان بنا لیا

سرکاری ملازمین کی قبل ازوقت ریٹائرمنٹ کیلئے عمرکی حد مقررکر دی گئی

آخر کیوں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In