• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اپریل 18, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

عالمی کرکٹ چیمپئن آسٹریلیا کے اسپنر نے بابر کو اپنی ٹیم کا کپتان بنا لیا

by sohail
نومبر 16, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) آسٹریلیا کے سابق اسپنر بریڈ ہوگ نے ورلڈکپ ٹی ٹوئنٹی کے بہترین کھلاڑیوں پر مشتمل اپنی ٹیم کی قیادت کے ‏لیے بابراعظم کا انتخاب کیا ہے۔ بریڈ ہوگ نے حال ہی میں منعقد ہونے والے ورلڈکپ ٹی ٹوئنٹی میں بہترین کارکردگی کے حامل کھلاڑیوں پر ‏مشتمل اپنی ٹیم تشکیل دی ہے جس میں انہوں نے پاکستان سے دو کھلاڑیوں کو منتخب کیا ہے۔ اپنے یوٹیوب چینل میں انہوں نے بیسٹ الیون کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ بابراعظم میری ٹیم کے کپتان ہوں گے ‏انہوں نے جس طرح بیٹنگ کی وہ لاجواب تھی بابر نے اپنے پاور ہٹرز کے لیے پلیٹ فارم بنایا تاکہ جارحانہ بلے باز ‏اپنا کام بخوبی انجام دے سکیں۔ آسٹریلوی اسپنر نے بابراعظم کو ٹیم کی قیادت کے لیے بہترین انتخاب قرار دیتے ہوئے کہا کہ بیٹنگ کے ساتھ ‏ساتھ بابر کی کپتانی بھی شاندار رہی انہوں نے رنز بھی بنائے اور اپنے کھلاڑیوں کی بہترین انداز میں قیادت کر کے ‏کامیابیاں حاصل کیں۔ اسپنر نے پاور ہٹر آصف علی کو بھی اپنی ٹیم میں شامل کیا ہے جنہوں نے دو اہم مواقعوں پر چھکے لگا کر میچ کا ‏پانسہ پلٹا اور ٹیم کو کامیابی دلوائی۔

sohail

sohail

Next Post

سرکاری ملازمین کی قبل ازوقت ریٹائرمنٹ کیلئے عمرکی حد مقررکر دی گئی

آخر کیوں

سپیکر اسد قیصر سے تلخ کلامی ، پیپلزپارٹی کے اہم رہنما کےقومی اسمبلی میں داخلے پر پابندی عائد کردی گئی

جب ہم پاکستانی پرچم دیکھتے ہیں تو ہمارے دل دہل جاتے ہیں

پاکستان میں تعلیم کے نام پر لوٹ مار کا نظام گرم ، پاکستان میڈیکل کمیشن نے طلبا سے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کی مد میں سوا94 کروڑ روپے کما لیے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In