• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اپریل 18, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

جب ہم پاکستانی پرچم دیکھتے ہیں تو ہمارے دل دہل جاتے ہیں

by sohail
نومبر 19, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ڈھاکہ (مانیٹرنگ ڈیسک ) بنگلہ دیشی وزیر مملکت برائے اطلاعات مراد حسن نے کہا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کو ڈھاکہ کے سٹیڈیم میں پریکٹس کے دوران پروٹوکول کی خلاف ورزی کرتے ہوئے قومی پرچم لہرانے پر وطن واپس بھیج دیا جانا چاہیے۔ بنگلہ دیش کا دورہ کرنیوالی ٹیم نے ٹی ٹونٹی سیریز کی تیاری کے سلسلے میں پیر کو میرپور کے شیر بنگلہ نیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں پریکٹس میں حصہ لیا اور قومی پرچم گرائونڈ پر نصب کیا۔
میڈیا رپورٹس نے اس واقعے کی طرف توجہ مبذول کروائی اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں اور اس پر شدید ردعمل سامنے آیا۔ مراد حسن نے منگل کو صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ میرے پاس پاکستان ٹیم کے کھلاڑیوں کے بارے میں کہنے کو کچھ نہیں ہے لیکن ہم ان کی جانب سے پریکٹس سیشن کے دوران پاکستانی جھنڈا لہرانے کو قبول نہیں کرسکتے، خاص طور پر ایسے وقت میں جب ہم شیخ مجیب الرحمن کی 100 سالہ پیدائش منا رہے ہیں، جب ہم اپنی آزادی کی گولڈن جوبلی منا رہے ہیں۔ میرے خیال میں ہمیں پاکستانی ٹیم کو ان کے جھنڈے کے ساتھ واپس بھیجا جانا چاہیے۔ یاد رہے کہ 1971ء کی جنگ میں بھارتی فوج اور اس کی تربیت یافتہ مکتی باہنی کی مدد کے نتیجے میں مشرقی پاکستان (موجودہ بنگلہ دیش) پاکستان سے علیحدہ ہوا تھا ۔ مراد حسن نے مزید کہا کہ جب ہم پاکستانی پرچم دیکھتے ہیں تو ہمارے دل دہل جاتے ہیں۔ انہیں پریکٹس سیشن کے لیے جھنڈے کی ضرورت کیوں ہے؟ ، اس کی اجازت نہیں ہونی چاہیے۔

sohail

sohail

Next Post

پاکستان میں تعلیم کے نام پر لوٹ مار کا نظام گرم ، پاکستان میڈیکل کمیشن نے طلبا سے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کی مد میں سوا94 کروڑ روپے کما لیے

ہمیں پیغام دیا گیا کہ عمران خان کے ساتھ گزارا کر لیں، مولانا فضل الرحمن نے بڑا انکشاف کر دیا، مزید کیا کچھ کہا

آصف زرداری کا شاہد خاقان عباسی سے مصافحہ کرنے سے گریز

نئے ڈی جی ISI جنرل ندیم انجم کا مشکل امتحان شروع

آئی ایم ایف سے معاہدوں کا شاخسانہ ، ہر ماہ کتنے روپے پٹرول لیوی بڑھائی جائے گی ؟ شوکت ترین نے بتا دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In