• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اپریل 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

پاکستان میں تعلیم کے نام پر لوٹ مار کا نظام گرم ، پاکستان میڈیکل کمیشن نے طلبا سے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کی مد میں سوا94 کروڑ روپے کما لیے

by sohail
نومبر 19, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد ( عمران مگھرانہ)سینیٹ میں پیش کی گئی دستاویزات نے پاکستان میڈیکل کمیشن کی لوٹ مار کا پردہ چاک کر دیا۔ سینیٹ میں پیش کی گئی دستاویزات کے مطابق موجودہ برس 194,309طلبا و طالبات نےایم ڈی کیٹ کا امتحان دیا جس میں سے صرف68723 ٹیسٹ پاس کر سکے۔ میڈیکل ایند ڈینٹل کے انٹری ٹیسٹ کی مد میں پاکستان میڈیکل کمیشن نے 1ارب21کروڑ83 لاکھ روپے سے زائد فیس وصول کی۔پاکستان میڈیکل کمیشن نےٹیپسTEPS)) کو ایم ڈی کیٹ کا امتحان لینے کی ذمہ داریاں دی تھیں۔ دستاویزات کے مطابق پی ایم سی نے TEPS کمپنی کوساڑھے 27 کروڑ روپے کی ادائیگی کی۔انٹری ٹیسٹ کی فیس 1500 سے بڑھا کر 6000 کر دی گئی تھی۔پاکستان میڈیکل کمیشن ڈاکٹر بننے کے خواہشمند طالبعلموں کو سہولت کی فراہمی کی بجائےلوٹ مار کرنے لگا۔سینیٹ ہیلتھ کمیٹی نے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کے طریقہ کار پر سوالات اٹھائے تھے۔ پریزیڈنٹ پی ایم سی نے کمیٹی کو بریفنگ بھی دی تھی ۔ بیشتر سینیٹرز نے عدم اطمینان کا اظہار کیا تھا۔ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کے لیے TEPS کا انتخاب کیوں کیا گیا اس پر سینیٹ ہیلتھ کمیٹی نے ایک تفصیلی بریفنگ مانگ لی تھی۔

Tags: عمران مگھرانہلوٹ مارمیڈیکل
sohail

sohail

Next Post

ہمیں پیغام دیا گیا کہ عمران خان کے ساتھ گزارا کر لیں، مولانا فضل الرحمن نے بڑا انکشاف کر دیا، مزید کیا کچھ کہا

آصف زرداری کا شاہد خاقان عباسی سے مصافحہ کرنے سے گریز

نئے ڈی جی ISI جنرل ندیم انجم کا مشکل امتحان شروع

آئی ایم ایف سے معاہدوں کا شاخسانہ ، ہر ماہ کتنے روپے پٹرول لیوی بڑھائی جائے گی ؟ شوکت ترین نے بتا دیا

سکون کا فارمولا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In