• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اپریل 18, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

سکون کا فارمولا

by sohail
نومبر 22, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ایک خاتون کی عادت تھی کہ وہ روزانہ رات کو سونے سے پہلے اپنی دن بھر کی خوشیوں کو ایک کاغذ پر لکھ لیا کرتی تھی، ایک شب اس نے لکھا کہ:میں خوش ہوں کہ میرا شوہر تمام رات زور دار خراٹے لیتا ہے یعنی وہ زندہ ہے اور میرے پاس ہے نا۔ میں خوش ہوں کہ میرا بیٹا صبح سویرے اس بات پر جھگڑا کرتا ہے کہ رات بھر مچھر،کھٹمل سونے نہیں دیتے یعنی وہ رات گھر پہ ہی گزارتا ہے آوارہ گردی نہیں کرتامیں خوش ہوں کہ ہر مہینہ بجلی، گیس، پانی،پٹرول وغیرہ کا اچھا خاصا ٹیکس ادا کرناپڑتا ہے یعنی یہ سب چیزیں میرے پاس میرے استعمال میں ہیں نا۔میں خوش ہوں کہ میرے کپڑے روزبروز تنگ اور چھوٹے ہورہے ہیں یعنی میرے پاس کھانے پینے کو خاصی مقدار میں غذا موجود ہے نا۔۔۔میں خوش ہوں کہ دن ختم ہونے تک میرا تھکن سے برا حال ہوجاتا ہے یعنی میرے اندر دن بھر سخت کام کرنے کی طاقت ہے نا۔ میں خوش ہوں کہ روزانہ اپنے گھر کا جھاڑو پونچا کرنا پڑتا ہے اور دروازے کھڑکیاں صاف کرنا پڑتی ہیں یعنی میرے پاس کرائے کا ہی صحیح گھر تو ہے نا۔۔ میں خوش ہوں کہ کبھی کبھار بیمار ہو جاتی ہوں یعنی میں زیادہ تر صحت مند ہوں نا۔میں خوش ہوں کہ ہر سال عید پر تحفے اور عیدی دینے میں جیب خالی ہو جاتی ہے یعنی میرے پاس چاھنے والے میرے عزیز رشتہ دار دوست احباب ہیں جنہیں تحفہ دے سکوں۔ میں خوش ہوں کہ روزانہ الارم کی آواز پر اٹھ جاتی ہوں یعن میں زندہ ہوں نا۔لہذا اخراجات کی کمی بیشی پر افسردہ ہونا چھوڑیں اور جینے کے اس انمول فارمولے پر عمل کرتے ہوئے اپنی بھی اور اپنے سے وابستہ لوگوں کی زندگی پرسکون بنائیں۔

Tags: بچےبیویخوشیسکونمیاں
sohail

sohail

Next Post

دفاتر سمیت سرکاری اور نجی اسکول، ہفتے میں کتنے روز بند رکھنے کا اعلان کر دیا گیا ، جانیں

رئوف کلاسرا اور عامر کو پروگرام مت کرنے دو ، مریم نواز نے ایسا کیوں کہا

پاکستان کے معروف صحافی انتقال کر گئے

حلف نامہ غلط ہے تو رانا شمیم کو ، درست ہے تو ثاقب نثار کو سزا دیں ، ن لیگ نے بڑا مطالبہ کر دیا

سونے کی قیمت میں کمی ، خریداروں کیلئے اہم خبر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In