• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اپریل 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

سونے کی قیمت میں کمی ، خریداروں کیلئے اہم خبر

by sohail
نومبر 23, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان ہے اور یہ گزشتہ کچھ عرصے کی کم ترین سطح پر آگیا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز سونے کی قیمت میں 1800 روپے کی کمی ہوئی جس کے بعد فی تولہ سونا ایک لاکھ 21 ہزار600 روپے کا ہوگیا ۔ دس گرام سونے کی قیمت 1544 روپے کی کمی کے ساتھ ایک لاکھ چار ہزار 252 روپے رہی۔ دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونے کی قدر میں بڑی کمی دیکھی گئی جہاں اس کی فی اونس قیمت 42 ڈالر کی کمی سے 1797 ڈالر ہوگئی۔

Tags: گولڈ
sohail

sohail

Next Post

تبدیلی کا جنازہ ہے زرا دھوم سے نکلے

عمران خان نے تو جو کیا وہ کیا اگر مریم نواز پاور میں آئیں تو اُن کا رویہ بد ترین ہوگا

بیٹوں کی جگہ نواز شریف کی اپنی بیٹی کو سیاست میں لانے کی کہانی

اسلام آباد میں خاتون سینیٹر کے گھر ڈکیتی،سینیٹ داخلہ کمیٹی کاہنگامہ خیزاجلاس، داخلہ کمیٹی اجلاس کی اندرونی کہانی

ثاقب نثار سے منسوب مبینہ لیک آڈیو معاملہ،مریم نواز کی دھماکے دار انٹری ، جنرل فیض اور شوکت صدیقی کے حوالے سے کیا مطالبہ کر ڈالا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In