اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )بیٹوں کی جگہ نواز شریف کی اپنی بیٹی کو سیاست میں لانے کی کہانی ،کیسے مریم نواز نے کپتان کی چال ان پر ہی پلٹ دی ، مریم کی زیر قیادت وزیر اعظم ہائوس میں رات کی تمام ویڈیوز صبح ناشتے کی میز پر دیکھی جاتیں اور پھر صبح ان میں سے بہترین پر داد دی جاتی ،مریم نواز نے میڈیا کیخلاف کیا خفیہ ہتھکنڈے استعمال کیے؟ عمران خان نے میڈیا پلیٹ میں رکھ کر مریم نواز کو کیسے پیش کیا؟عمران خان تو میڈیا کیلئے جتنے سخت ثابت ہوئے وہ ایک الگ کہانی لیکن اگر مریم نواز بر سر اقتدار آئیں تو وہ میڈیا کیلئے بد ترین ثابت ہونگی ۔ سینئر صحافی رئوف کلاسرا کے اپنے وی لاگ میں اہم انکشافات ، ویڈیو دیکھیں