• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اپریل 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

مریم نواز نے کن 4 چینلز کے اشتہارات بند کروائے؟ مریم نواز کی ایک آڈیو لیک نے پورے ملک میں ہنگامہ برپا کردیا

by sohail
نومبر 24, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی ایک آڈیو لیک نے پورے ملک میں ہنگامہ برپا کر رکھا ہے۔ مریم نواز نے اپنی اس آڈیو میں چار ٹی وی چینلز کے اشتہارات بند کرنے کے احکامات جاری کیے۔ ان میں اے آر وائی نیوز، سماء، 92 نیوز اور 24 نیوز شامل ہیں۔ مریم نواز نے ایک پریس کانفرنس میں اور بعد ازاں مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے اپنے ایک بیان میں تسلیم کیا ہے کہ یہ آڈیو اصلی ہے ۔ ن لیگ کی طرف سے اعترافی بیان آنے کے بعد حکومت نے اس معاملے پر انکوائری کرانے کا اعلان کیا ہے۔ خیال رہے کہ اے آر وائی نیوز، سماء اور 92 نیوز پاکستان تحریک انصاف کے حامی ٹی وی چینلز ہیں۔ انہوں نے ن لیگ کے دور حکومت میں حکمران جماعت کو خوب آڑے ہاتھوں لیا اور تحریک انصاف کو بھرپور کوریج فراہم کی۔ دوسری جانب 24 نیوز پاکستان پیپلز پارٹی کا حامی ادارہ ہے جس کے نیوز چینلز کی تعداد اب چھ ہوچکی ہے اور یہ نیوز میڈیا کا پاکستان کا سب سے بڑا گروپ بن چکا ہے۔

sohail

sohail

Next Post

مریم نواز کی لیک آڈیو نے ملکی سیاست میں ہلچل مچادی

رئوف کو انٹر ویو میں ساتھ مت لانا کیونکہ۔۔! نواز شریف کے انٹرویو کیلئے مریم نواز نے رئوف کلاسرا کو ساتھ لانے سے کیوں منع کیا تھا

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے گاڑیوں کی اون منی پر نوٹس لے لیا

کھادوں کی قیمتوں میں اضافہ پر پی اے کی شدید تنقید

فراڈ کا ڈر ختم ، پلاٹس کی خریداری اب محفوظ ، پاکستان کے پہلے پراپرٹی ویریفیکیشن سینٹر کے قیام بارے اہم خبر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In