• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اپریل 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

رئوف کو انٹر ویو میں ساتھ مت لانا کیونکہ۔۔! نواز شریف کے انٹرویو کیلئے مریم نواز نے رئوف کلاسرا کو ساتھ لانے سے کیوں منع کیا تھا

by sohail
نومبر 24, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) کس میڈیا ہائوس کو اشتہارات دینے ہیں اور کسے نہیں ، وزیر اعظم ہائوس میں بیٹھ کر مریم نواز کیسے میڈیا پر حکمرانی کرتی رہیں ،لیگی نائب صدر کی ایک آڈیو نے سارا کچا چٹھا کیسے کھول کر رکھ دیا ، عمران خان ، جنرل فیض اور ثاقب نثار کو ٹریپ کرنے چلی تھیں مگر کیا مریم نواز خود ٹریپ ہو گئیں ؟ رئوف کلاسرا کے نئے ویڈیو لاگ میں اہم انکشافات ۔تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی رئوف کلاسرا نے اپنے وی لاگ میںمریم نواز کی آج کی پریس کانفرنس اور ان کے میڈیا کو کنٹرول کرنے کے حوالے سے کئی انکشافات کیے ہیں ۔ انہوں نے اس حوالے سے ماضی کا ایک قصہ سناتے ہوئے بتایا کہ وہ اور عامر متین جب 92 چینل میں تھے چینل کی لانچنگ پر مختلف شخصیات کے انٹرویوز کا پلان بنایا گیا تومیرے ذمہ لگا کہ میں عمران خان کا انٹرویو کروں اور عامر متین کے ذمہ لگایا گیا کہ وہ نواز شریف کا انٹرویو کریں ۔ رئوف کلاسر انے بتایا کہ کیوں کہ ہم نے پروگرام مقابل اکٹھے کرنا تھا تو فیصلہ ہوا کہ ہم دونوں اکٹھے چلے جائیں گے اور نواز شریف جو اس وقت وزیر اعظم تھے ان کا انٹرویو کر لیں گے مگرجیسے مریم نواز کو پتہ چلا تو انہوںنے کہا کہ رئوف آپ کے ساتھ نہیں آسکتا کیونکہ وہ ہماری گُڈ بُک میں نہیںہے ۔ اس پر عامر متین نے کہا کہ پھر تو ۔۔! مزید ویڈیو ملاحظہ کریں

sohail

sohail

Next Post

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے گاڑیوں کی اون منی پر نوٹس لے لیا

کھادوں کی قیمتوں میں اضافہ پر پی اے کی شدید تنقید

فراڈ کا ڈر ختم ، پلاٹس کی خریداری اب محفوظ ، پاکستان کے پہلے پراپرٹی ویریفیکیشن سینٹر کے قیام بارے اہم خبر

نادرا کا بائیو میٹرک ڈیٹا ہیک ہونے کا انکشاف،اہم خبر

پاکستان میں ہڑتال کے بعد پٹرول کی قیمت 300 روپے فی لیٹر تک جا پہنچی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In